اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 4 سال بعد کمی کا اعلان کرتے ہوئے اسے 1.5 فیصد کم کرنے کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ مہنگائی کی شرح کم ہونےکی وجہ سے شرح سود کم کی، بنیادی شرح سود 22 سے کم ہوکر 20.5 فیصد پر آگئی ہے۔ …
Read More »وزیر خزانہ نے شرحِ سود میں کمی کا امکان ظاہر کردیا
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے شرحِ سود میں کمی کا امکان ظاہر کردیا۔ چین میں پاک بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی شرح میں واضح کمی آئی ہے، معاشی اشاریے درست سمت میں گامزن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی مناسبت …
Read More »مہنگائی 1 سال میں کم ہو کر 38 سے 11.8 فیصد
ادارۂ شماریات نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کم ہوئی ہے، جو گزشتہ 1 سال میں 38 فیصد سے 11.8 فیصد پر آ گئی۔ ادارۂ شماریات کے مطابق اپریل کے مقابلے میں مئی میں سی پی آئی افراطِ زر 11.76 فیصد ریکارڈ ہوا ہے، اپریل میں سی پی …
Read More »وزارت خزانہ کی مہنگائی میں مزید کمی کی پیش گوئی
وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری کردی جس میں ملک میں مہنگائی میں مزید کمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ماہانہ اقتصادی رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک میں معاشی بحالی کے ثبوت ملنا شروع ہوگئے ہیں، مئی کے …
Read More »اپریل میں مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات
ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان بھر میں اپریل کے دوران مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مارچ 2024 کے مقابلے اپریل میں مہنگائی 0.43 فیصد کم ہوئی، اپریل میں مہنگائی کم …
Read More »ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.09 فیصد کی معمولی کمی
ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.09 فیصد کی معمولی کمی ہوئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 29.41 فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے میں 4 اشیائے ضروریہ مہنگی اور 18 …
Read More »ہفتہ وار مہنگائی معمولی کمی کے بعد 29 فیصد ریکارڈ
حساس قیمت انڈیکس سے پیمائش کردہ قلیل مدتی مہنگائی کی شرح 21 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر معمولی کمی کے بعد 29.06 فیصد پر آگئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق قیل مدتی مہنگائی میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں …
Read More »