افغانستان نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ ٹی20 ورلڈکپ کا 14ویں میچ گروپ سی کی ٹیموں کے درمیان پروویڈنس کے گیانا نیشنل اسٹیڈیم میں ہوا۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 …
Read More »پاکستان کو پہلے ہی میچ کے بعد اگر مگر کی صورتحال کا سامنا
کرکٹ کا ورلڈ کپ ہو، پاکستان کرکٹ ہو اور اگر مگر نہ ہو، ایسا آخر کیسے ممکن ہے۔ گوکہ پاکستان ٹیم کو کم و بیش ہر عالمی مقابلے میں ایسی ہی صورتحال درپیش ہوتی ہے لیکن اس بات کی کسی کو ہرگز امید نہ تھی کہ ایک ایسے ایونٹ میں …
Read More »امریکا نے سپر اوور میں پاکستان کو 5 رنز سے شکست
ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ میں امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں پانچ رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کردیا۔ کرکٹ کی دنیا میں غیر معروف ٹیم نے ناقابل یقین انداز میں دنیا کی صف اول کی ٹیم کو ہرا کر سنسنی پھیلا دی …
Read More »امریکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے 11ویں میچ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے امریکا کے کپتان مونینک پٹیل کا کہنا تھا کہ کینیڈا کے خلاف جیت شاندار رہی تھی۔ جیت کے تسلسل کو برقرار …
Read More »ٹی20 ورلڈکپ سے قبل اہم آل راؤنڈر انجرڈ
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے پہلے میچ سے قبل ہی پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے امریکا میں میڈیا گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ آل راؤنڈر عماد وسیم سائیڈ اسٹرین انجری کا شکار ہوگئے ہیں، وہ امریکا کیخلاف میچ میں شرکت …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نمیبیا کی عمان کو سپر اوور میں شکست
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے تیسرے میچ میں نمیبیا کی ٹیم نے عمان کو سپر اوور میں شکست دے دی۔ برج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عمان کی ٹیم 109 رنز بنا …
Read More »ناقص انتظامات، سفری تھکاوٹ! 3 بڑی ٹیمیں آئی سی سی سے ناراض
ٹی20 ورلڈکپ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بھارت کو سہولیات مہیا کرنے پر دیگر ٹیموں نے اعتراض اٹھادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا، جنوبی افریقا اور آئرلینڈ کی ٹیموں نے امریکا میں سفری رکاوٹوں اور انفرا اسٹرکچر کے ناقص نظام پر آئی سی سی …
Read More »ٹی 20 ورلڈ کپ افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو شکست دیدی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔ ڈیلس میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں امریکی ٹیم نے 195 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 17.4 اوورز میں حاصل کیا۔ امریکا نے ٹاس …
Read More »آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب یکم جون کو ہو گی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کل نیو یارک میں منعقد ہو گی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے اور کل جمعہ کو پانچ میچ کھیلے جائیں گے۔ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان میچ پورٹ اف سپین میں کھیلا …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا، بابر اعظم قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ فاسٹ بولر حارث رؤف مکمل فٹ ہوگئے ہیں، اب وہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیم …
Read More »