بھارت دوسری بار ٹی 20ورلڈ کپ چیمپئن بن گیا
ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے کر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
ہیش ٹیگ
ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے کر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
فلوریڈا کے شہر لاڈرہل سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے اچھی خبر آگئی، آج امریکا اور آئرلینڈ کے درمیان ہونے والے فیصلہ کُن میچ میں بارش کے امکانات صرف 20 فیصد رہ گئے۔
پاکستان نے باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت کینیڈا کو شکست دے کر ٹی20 ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی۔
ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ ’اے‘ کے میچ میں پاکستان نے کینیڈا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد مخالف ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم اپنا تیسرا میچ آج نیویارک میں کینیڈا کے خلاف کھیلے گی۔
ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف آخری اوور میں پاکستان کو جیت دلوانے کی بھرپور کوشش کرنے والے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ شکست پر آبدیدہ ہوگئے۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے دی۔
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں پاکستان اور بھارت آج نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آرہے ہیں۔
بھارتی فیملی نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے بھارت کے خلاف اچھی باولنگ نہ کرنے کی فرمائش کر دی۔
افغانستان نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔
کرکٹ کا ورلڈ کپ ہو، پاکستان کرکٹ ہو اور اگر مگر نہ ہو، ایسا آخر کیسے ممکن ہے۔
ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ میں امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں پانچ رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کردیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے 11ویں میچ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے پہلے میچ سے قبل ہی پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے تیسرے میچ میں نمیبیا کی ٹیم نے عمان کو سپر اوور میں شکست دے دی۔
ٹی20 ورلڈکپ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بھارت کو سہولیات مہیا کرنے پر دیگر ٹیموں نے اعتراض اٹھادیا۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کل نیو یارک میں منعقد ہو گی۔