روس کینسر ویکسین بنانے میں کامیاب
روس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس نے کینسر کی ویکسین تیار کرلی ہے جس نے مفت بانٹنے کا بھی اعلان کردیا۔
ہیش ٹیگ
روس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس نے کینسر کی ویکسین تیار کرلی ہے جس نے مفت بانٹنے کا بھی اعلان کردیا۔
مختلف ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس سے ان کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا، مریض ہفتوں کے بجائے صرف ایک2 دن کی دوائی خریدنے لگے۔
وزارت صحت نے خلیجی ملک سے واپس آنے والے ایک مریض میں ایم پاکس وائرس کی تصدیق کی ہے
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ جو لوگ چرس کا استعمال کرتے ہیں وہ خود کو سر اور گردن کے کینسر کے تین گنا زیادہ خطرے کا شکار بنا رہے ہیں۔
ملتان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ہیلتھ ڈاکٹر فیصل قیصرانی ہنی ٹریپ کا شکار ہوگئے۔
پاکستان اور امریکا کے مابین کوالیفائیڈ پاکستانی نرسز کو ضروری پراسیس مکمل کرنے کے بعد ملازمت کیلئے نیویارک بھجوانے پر اتفاق ہو گیا۔
ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ سونے سے پہلے اسمارٹ فون استعمال کرنے سے ذیابطیس ٹائپ ٹو کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
سیلز ٹیکس عائد ہونے کی وجہ سے 200 سے زائد طبی الات مہنگے ہو گئے۔
ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھا گیا ہے، ایک سال کے دوران ادویات 35 فیصد تک مہنگی ہوگئیں۔
امریکی محققین نے خبردار کیا ہے کہ کیفین سے بھرپور انرجی مشروبات کولون (بڑی آنت) کے کینسر کا سبب ہوسکتی ہیں۔
پاکستان میں رواں سال کا پانچواں پولیو کیس بلوچستان کے ضلع کوئٹہ میں رپورٹ ہوا ہے۔
ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ مصنوعی مٹھاس کیلئے استعمال ہونے والا ایک کیمیکل xylitol ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔
محکمہ صحت سندھ کے تحت صوبے میں پولیو کے خاتمے کے لیے انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا،
پنجاب بھر میں گرم موسم کی وجہ سے خسرہ کے کیسز میں غیر معمولی اضافے کے باعث صورتحال تاحال باعث تشویش ہے،
قومی ادارہ صحت نے ہیٹ ویو اور سن اسٹروک سے متعلق ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔
پاکستان اور افغانستان کے تین اہم علاقوں میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز پر ماہرین صحت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ بچے جو سوشل میڈیا پر زیادہ وقت صرف کرتے ہیں ان کے ویپ اور سیگریٹ نوشی کی لت میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔
سینٹرل جیل پشاور کے 16 قیدیوں کو ایچ آئی وی (ایڈز) کی تصدیق ہوئی ہے۔
ایک تحقیق کے مطابق ویپس کے لیے استعمال کیے جانے والے کیمیکلز گرم ہونے کے بعد شدید زہریلے مرکبات ثابت ہوسکتے ہیں۔
کینسر ماہرین نے اس بات پر زور دیا ہے کہ خواتین کو 40 سال کی عمر کے بعد ہر سال اپنا بریسٹ کینسر ٹیسٹ کروانا چاہئیے۔
پچھلے بارہ سالوں کے دوران 109 ہلاکتوں، 162 زخمیوں اور 13 کارکنوں کے اغوا کے باوجود خیبر پختونخوا سے پولیو کا خاتمہ نہیں ہو سکا۔
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ملک میں جان بچانے والی ادویات کی قلت کے معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا ہے،
پنجاب کے 10اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم پیر کے روز سے شروع ہوگی۔