تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#health_cornor

سانس کی بیماریاں غیر فعال کینسر کو دوبارہ متحرک
صحت

سانس کی بیماریاں غیر فعال کینسر کو دوبارہ متحرک

حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اگر کسی خاتون کو پہلے بریسٹ کینسر ہو چکا ہو اور وہ نزلہ، زکام یا کووڈ جیسی سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہو جائے، تو جسم میں غیر فعال کینسر کے خلیات دوبارہ متحرک ہو سکتے ہیں اور پھیپھڑوں میں کینسر واپس آ سکتا ہے۔

Aftab Maken
قوتِ مدافعت بڑھانے کے قدرتی طریقے
صحت

قوتِ مدافعت بڑھانے کے قدرتی طریقے

مون سون کے موسم کے دوران نمی اور درجہ حرارت کا اتار چڑھاؤ، بیکٹیریا، وائرس اور فنگس کی افزائش اور پھیلاؤ کے لیے سازگار ماحول پیدا کرتا ہے۔

Aftab Maken
میک اپ کا مستقل استعمال دمہ  ہونے کے خطرات
شہر

میک اپ کا مستقل استعمال دمہ ہونے کے خطرات

ایک حالیہ طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزمرہ میک اپ کی مصنوعات جیسے لپ اسٹک، بلش اور فیک نیلز کا مستقل استعمال خواتین میں جوانی کے بعد دمہ (asthma) لاحق ہونے کے خطرات میں نمایاں اضافہ کر سکتا ہے۔

Aftab Maken
جادوئی مرکب جوانسان کوبوڑھا نہیں ہونے دیتا
شہر

جادوئی مرکب جوانسان کوبوڑھا نہیں ہونے دیتا

یہ تحقیق معروف سائنسی جریدے نیچر پارٹنر جرنلز میں شائع ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ سائلوسن انسانی جلد اور پھیپھڑوں کے خلیات کی عمر کو بڑھانے میں 50 فیصد تک اضافہ کرسکتا ہے۔

Aftab Maken
زمانہ قدیم سے ہلدی ہر بیماری کا علاج
پاکستان

زمانہ قدیم سے ہلدی ہر بیماری کا علاج

ہلدی کو ”گولڈن مسالا“ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ ہماری ثقافت میں اہمیت رکھتی ہے۔ ہلدی نہ صرف ہمارے کھانوں کی لذت اور رنگ کی کوالٹی بڑھاتی ہے بلکہ اسے شادیوں میں خوشی کی علامت کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

Aftab Maken
تیز چلنا صحت کےلیے کافی بہتر ہوتا ہے
شہر

تیز چلنا صحت کےلیے کافی بہتر ہوتا ہے

پیدل چلنے کے دوران صرف تھوڑا تیز چلنا آپکی صحت کےلیے کافی بہتر ہوتا ہے، ایسا کرنے سے بڑھتی ہوئی عمر میں آپکی صحت کو لاحق شدید نوعیت کے خطرات میں کمی لائی جاسکتی ہے۔

Aftab Maken
گرمی کی لہر سے 6 سو افراد ہلاک
صحت

گرمی کی لہر سے 6 سو افراد ہلاک

برطانوی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق موجودہ گرمی کی لہر کی وجہ سے ویلز اور انگلینڈ میں تقریباً 6 سو افراد ہلاک ہوگئے ہیں، ہلاک ہونیوالوں کی عمریں 60 سال سے زائد ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

Aftab Maken
صحت کے لیے روزانہ ملٹی وٹامنز کے فوائد
صحت

صحت کے لیے روزانہ ملٹی وٹامنز کے فوائد

ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وبا سے پہلے اور بعد کی دنیا میں ایک نمایاں فرق محسوس کیا گیا ہے، جس کا اظہار اگرچہ تقریباً ہر شعبہ میں ہوا لیکن صحت کے معاملہ میں یہ زیادہ ابھر کر سامنے آیا ہے

Aftab Maken
سائیکلنگ صحت مند طرزِ زندگی کی علامت
صحت

سائیکلنگ صحت مند طرزِ زندگی کی علامت

عام طور پر سائیکلنگ کو صحت مند طرزِ زندگی کی علامت سمجھا جاتا ہے، تاہم حالیہ تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ روزانہ سائیکلنگ کرنے سے دماغی صحت میں بہتری آتی ہے۔

Aftab Maken