جناح اسپتال میں ادویات کی شدید قلت
کراچی کے سب سے بڑے سرکاری جناح اسپتال کو سہولتوں کے شدید فقدان کا سامنا ہے۔
ہیش ٹیگ
کراچی کے سب سے بڑے سرکاری جناح اسپتال کو سہولتوں کے شدید فقدان کا سامنا ہے۔
ڈریپ نے مارکیٹ سے غائب جان بچانے والی ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے نایاب ادویات کے متبادل برانڈز مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
برطانوی شہزادی کیٹ مڈل ٹن نے کینسر کے مرض میں مبتلاہونے کا انکشاف کیا ہے۔
وزارتِ قومی صحت نے کہا ہے کہ ملک کے پانچ اضلاع سے حاصل کردہ ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا،
خیبرپختونخوا میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے نئے ویرئینٹ جے این ون سمیت 9 پازیٹو کیسز رپورٹ ہوئے۔
کراچی میں ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے کتے کے کاٹنے پر ریبیز سے بچاؤ کے لیے اینٹی ریبیز ویکسین ’ڈاؤ ریب‘ تیار کرلی ہے۔
دل کا دورہ عالمی سطح پر موت کی سب سے بڑی وجوہات میں سے ایک ہے۔
ماہرین نے پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بُلند فشار خون (بلڈ پریشر) اور ڈائریا کی دواؤں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا۔