ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ پر سوالات: نفاذ کے 20 ماہ بعد بھی ماسٹر پلان نہیں، اختیارات وزیراعظم کے دفتر میں مرکوز
"ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ 2025 نے پاکستان کو ڈیجیٹل معاشرہ، ڈیجیٹل معیشت اور ڈیجیٹل طرزِ حکمرانی والا ملک بنانے کا بڑا وعدہ کیا تھا۔"
ہیش ٹیگ
"ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ 2025 نے پاکستان کو ڈیجیٹل معاشرہ، ڈیجیٹل معیشت اور ڈیجیٹل طرزِ حکمرانی والا ملک بنانے کا بڑا وعدہ کیا تھا۔"
پیٹرولیم ڈویژن بورڈ تشکیلِ نو ایس این جی پی ایل، ایس ایس جی سی ایل، پی ایس او سمیت سات دیگر اداروں میں نامکمل، گورننس اور شفافیت پر سوالات — UrduLead تحقیقاتی رپورٹ۔
ایف بی آر ریٹائرمنٹ کلچر پر 2026 کی اندرونی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اقربا پروری کی وجہ سے ریٹائرڈ افسران کنٹریکٹس اور اثر و رسوخ برقرار رکھتے ہیں۔
میڈیا پر سامنے آنے والے الزامات میں کراچی کسٹمز اپریزمنٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں، آٹو پارٹس اور اسکریپ کنٹینرز کی کلیئرنس میں کرپشن اور بعض افسران کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے، تاہم ان دعوؤں کی سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہو سکی۔
کئی برس سے تاخیر اور تنازعات کا شکار راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ ایک بار پھر غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہو گیا ہے۔