google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Fawad Khan Archives - Page 2 of 2 - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

Tag Archives: Fawad Khan

فواد خان نے بھارتی مداحوں سے معافی مانگ لی

پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی یکساں مقبولیت رکھنے والے سُپر اسٹار فواد خان نے انتظار کروانے پر اپنے بھارتی مداحوں سے معافی مانگ لی۔ 19 جولائی کو پاکستانی اسٹار فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز ‘برزخ’ ریلیز ہوئی جس میں دونوں نے سوتیلے بہن بھائی …

Read More »

رنبیر کپور سے اکثر بات ہوتی رہتی ہے، فواد خان

اداکار فواد خان کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور سے اکثر رابطہ رہتا ہے۔ ماڈل اور اداکار فواد خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ رنبیر کپور سے کبھی چیٹ اور کبھی فون پربات ہوجاتی ہے۔ میرے کپور خاندان سے بہت اچھے تعلقات ہیں اوران سے احترام …

Read More »

فواد خان اور صنم سعید کی انڈین ویب سیریز ‘برزخ’ کا ٹریلر جاری

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز ‘برزخ’ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ویب سیریز ‘برزخ’ کو پاکستانی ہدایتکار عاصم عباس نے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ اسے بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو نے پروڈیوس کیا ہے۔ اس …

Read More »

نیٹ فلکس سیریز کے سیٹ سے فواد خان کی دھوم

پاکستانی نیٹ فلکس سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کے سیٹ سے سپر اسٹار فواد خان کی تازہ جھلک نے دھوم مچادی۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں اداکار نامور اسٹائلسٹ راؤ علی خان کے ساتھ موجود ہیں اور یہ تصویر اٹلی میں لی گئی ہے۔ ’جو بچے ہیں …

Read More »

فواد خان اور صنم سعید انڈین ویب سیریز ’شندور‘ میں جلد

پاکستانی سپر اسٹار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید جلد انڈین ویب سیریز ’شندور‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ انڈین ویب سیریز ’شندور‘ کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم ’سونی لائیو‘ پر نشر کیا جائے گا اس میں پاکستان کے سیاحتی مقامات کا احاطہ بھی ہوگا۔ ویب سیریز میں …

Read More »

پہلی نیٹ فلیکس سیریز میں کام کرنے کی وجہ سے ان پر پریشر ہے: ہانیہ عامر

اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ پاکستان کی پہلی نیٹ فلیکس سیریز میں بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کی وجہ سے ان پر پریشر ہے، تاہم ساتھ ہی چہ مگوئیاں ہیں کہ وہ مذکورہ سیریز میں فواد خان کی جوڑی کے طور پر دکھائی دیں گی۔ حال ہی …

Read More »