ماہرہ خان اور فواد کے مداحوں کیلئے جذباتی لمحہ
ماہرہ خان اور فواد خان ایک بار پھر اپنی نئی فلم نیلوفر کی تشہیر میں مصروف ہیں جو 28 نومبر 2025 کو ریلیز ہوگی
ہیش ٹیگ
ماہرہ خان اور فواد خان ایک بار پھر اپنی نئی فلم نیلوفر کی تشہیر میں مصروف ہیں جو 28 نومبر 2025 کو ریلیز ہوگی
پاکستانی سُپر اسٹارز ماہرہ خان اور فواد خان نے حال ہی میں آمنہ عیسانی اور حسن چوہدری کے شو'Something Haute' پر شرکت کی اور اس دوران اپنی لازوال آن سکرین کیمسٹری، مداحوں کی دیوانگی اور اپنی آنے والی فلم نیلوفر (Neelofar) کے بارے میں کھل کر بات کی۔
پاکستانی فلم انڈسٹری کے شائقین کے لیے بڑی خبر — ماہرہ خان اور فواد خان کی طویل عرصے سے منتظر فلم "نیلوفر" کا مکمل میوزک البم ریلیز کر دیا گیا ہے
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑیماہرہ خان اور فواد خان ایک بار پھر پردۂ سیمیں پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔
فواد خان کی فلم ’’عبیر گلال‘‘ بھارت کے بعد اب پاکستان میں بھی پابندی کی زد میں آچکی ہے۔
اداکار فواد خان اور وانی کپور کی فلم ابیر گلال مشکلات کا شکار ہے، پہلگام حملے کے بعد بھارت میں مخالفت کے باعث گانے یوٹیوب سے ہٹا دیے گئے۔
ندوتوا کے غنڈوں کی دھمکیوں کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے پاکستانی اداکار فواد خان کی بھارتی فلم عبیر گلال میں وانی کپور کے ساتھ فلمایا گیا پہلا نغمہ ’خُدایا عشق‘ یوٹیوب پر ریلیز کردیا گیا۔
میوزک کے مداحوں کےلیے ویلو ساؤنڈ اسٹیشن سیزن تھری کا آغاز ہوگیا ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ ہر دلعزیز سُپر اسٹار اداکار فواد خان نے میٹھی عید پر مداحوں کو عیدی دے دی۔
عام طور پر فلم اسٹار فواد خان کو زیادہ تر کامیڈی شوز سمیت ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والے سیلیبرٹی اور لیٹ نائٹ شوز میں نہیں دیکھا جاتا۔
پاکستانی اداکار فواد خان بالی ووڈ میں آٹھ سال کے وقفے کے بعد ایک نئی رومانٹک کامیڈی فلم ’عبیر گلال‘ کے ساتھ واپسی کے لیے تیار ہیں۔
پاکستانی بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ ایک بار پھر بھارت میں ریلیز نہیں ہو سکی۔
’’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘‘ گزشتہ دو سال سے دنیا بھر کے سوشل میڈیا اکائونٹس اور خبروں کا حصہ بنی ہوئی ایک ایسی ویب سیریز ہے جس کا تعلق پاکستان سے ہے۔
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سُپر اسٹار فواد خان اور اداکارہ ماہرہ خان کی بلاک بسٹر فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی بھارت میں ریلیز سے متعلق بڑا انکشاف ہوا ہے۔
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سُپر اسٹار فواد خان اور اداکارہ ماہرہ خان کی بلاک بسٹر فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی بھارت میں ریلیز کی تاریخ کا اعلان ہوگیا۔
پاکستانی اداکار فواد خان نے اپنی نئی انڈین ویب سیریز پر تنقید کے بعد انسٹاگرام پر کمنٹ سیکشن بند کردیا۔
اداکارہ صنم سعید نے ایک بار پھر اپنی ویب سیریز ’برزخ‘ کی طرفداری کرتے ہوئے اس پر تنقید کرنے والوں کے لیے کہا ہے کہ ڈرامے کو ایک بار مکمل دیکھنے کے بعد انہیں کہانی سمجھ آئے گی۔
پاکستانی ہدایت کار عاصم عباسی کی ہدایات کردہ ویب سیریز ’برزخ‘ کی دوسری اور تیسری قسط کو بھی ریلیز کردیا گیا۔
اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ فواد خان اور ماہرہ خان کی جوڑی انتہائی خوبصورت لگتی ہے، کیوں دونوں ہی بہت پیارے ہیں اور جب دونوں اسکرین پر نظر آتے ہیں تو دیکھنے والوں کو جادو سا احساس ہوتا ہے۔