صحت
ذیابیطس کی علامات: تھکن، بار بار پیشاب اور دھندلی نظر کو معمولی نہ سمجھیں
ذیابیطس کی علامات کیا ہیں؟ خاموش بیماری کا پھیلاؤ
ہیش ٹیگ
ذیابیطس کی علامات کیا ہیں؟ خاموش بیماری کا پھیلاؤ
آواز سے ذیابیطس کی تشخیص کا نیا اے آئی ٹول 20 سیکنڈ کی ریکارڈنگ سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ جانچتا ہے، مگر خون کا ٹیسٹ اب بھی ضروری ہے۔
حالیہ تجزیوں اور مطالعات سے ظاہر ہوا ہے کہ پاکستانی عوام مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹس، جیسے چیٹ جی پی ٹی اور گروک، سے صحت کے موضوعات میں سب سے زیادہ سوالات ذیابیطس کے بارے میں کرتے ہیں
ماہرینِ امراضِ جگر کے مطابق فیٹی لیور سمیت جگر کی بیماریاں 10 سے 30 سال تک بغیر علامات کے بڑھ سکتی ہیں۔ جانیں خطرے کی علامات اور بروقت تشخیص کی اہمیت
معروف کامیڈین، اداکار اور میزبان افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ذیابیطس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی ایک بڑی وجہ حسد اور منفی سوچ بھی ہو سکتی ہے۔