آئینی ترمیم کے معاملے کی وجہ سے مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے لندن جانے کا پروگرام مؤخر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کا اسی ہفتے لندن جانے کا پروگرام بتایا گیا تھا۔ آئینی ترمیم کا معاملہ حل ہونے کے بعد نواز شریف لندن اور …
Read More »آئینی عدالتوں کے قیام اور ججز کی تقرری کے طریقہ کار میں تبدیلی ضروری: بلاول
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وجودہ عدالتی نظام جمہوری نہیں ہے، ہمیں ناصرف آئینی عدالت بنانی ہے بلکہ صوبائی سطح پر اصلاحات بھی کرنی ہیں،بلکہ ججز کی تقرری کے طریقہ کار میں تبدیلی لانا ضروری ہے، ہم نے بلیک کوٹ نہ بلیک روپ کی دھمکی …
Read More »آئینی ترامیم پر پیپلزپارٹی کا جے یوآئی (ف) سے رابطہ
پیپلزپارٹی نے آئینی ترامیم کے حوالے سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کیساتھ رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ترجمان بلاول بھٹو مرتضیٰ وہاب نے جے یوآئی کے رہنما کامران مرتضی سے رابطہ کرکے جے یوآئی سے آئینی ترامیم کا مسودہ تیار کرنے کی درخواست کی ہے اورکہا ہے اپنا مسودہ …
Read More »آئینی ترمیم کا ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں: فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جو باتیں ہونی تھیں ہو گئی ہیں، آئینی ترمیم کا ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی کی گرفتاری کے …
Read More »ابھینندن کو جنرل باجوہ نے رہا کروایا امریکی دباؤ بھی تھا: خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ بھارتی پائلٹ ابھینندن کو جنرل باجوہ نے رہا کروایا اس میں امریکی دباؤ بھی شامل تھا، بلاول بھٹو اور محسن نقوی ایک ہی اسکرپٹ پر مولانا فضل الرحمٰن سے بات کررہے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن اور پیپلز پارٹی اپنا اپنا مسودہ تیار کررہے ہیں، …
Read More »آئینی ترامیم میں مولانا فضل الرحمان کا کردار کیا ہوگا کچھ نہیں کہہ سکتا: عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کی حمایت کے معاملے میں مولانا فضل الرحمان کا کیا کردار ہوگا کچھ نہیں کہہ سکتا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ آپ آئینی ترامیم کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کا …
Read More »مجوزہ آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی بھی راضی ہے: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت کی مجوزہ آئینی ترمیم کا مسودہ اب راز نہیں رہا، ہر لیڈر کے پاس ہے، پی ٹی آئی بھی اس پر راضی ہے۔ سیالکوٹ میں جیو نیوز سے گفتگو میں خواجہ آصف نے انکشاف کیا کہ پی ٹی آئی بھی …
Read More »جن ترامیم پر اتفاق ہے وہ اکتوبر میں منظور کرائی جا سکتی ہیں: رانا ثنا
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ جن ترامیم پر اتفاق ہے وہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں منظور کرائی جاسکتی ہیں۔ جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودے …
Read More »آئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے: عمران خان
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ڈرے ہوئے ہیں۔ آئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ …
Read More »مجوزہ آئینی ترامیم: 19 ستمبر سے وکلا تحریک کے آغاز کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سپریم کورٹ بار کے سابق صدر حامد خان نے 19 ستمبر سے وکلا تحریک کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے ہوتے ہوئے کوئی اور آئینی عدالت نہیں بن سکتی اور وکلا کسی صورت حکومت کو اجازت …
Read More »