ہانیہ عامر کواپنے دولہا کی تلاش
معروف اداکارہ سانیا ملہوترا نےکہا ہے کہ پاکستانی خوبرو اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے دولہا تلاش کرنے کے لیے اُن سے مدد مانگی ہے۔
ہیش ٹیگ
معروف اداکارہ سانیا ملہوترا نےکہا ہے کہ پاکستانی خوبرو اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے دولہا تلاش کرنے کے لیے اُن سے مدد مانگی ہے۔
ماضی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ فلمیں دینے والی معروف اداکارہ پریتی زنٹا اپنے اردگرد بھارتی میڈیا کے فوٹوگرافرز دیکھ کر خوفزدہ ہوگئیں۔
مداحوں کی جانب سے غصے کا اظہار کیے جانے کے بعد بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی کیمرہ بلاک کرنے کی وائرل ویڈیو ڈیلیٹ کر دی گئی۔
شادی کے کچھ ہی عرصے بعد اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی طلاق کی پیشگوئیاں ہونے لگیں۔
انڈیا کی سپر اسٹار اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستانی اداکارہ سجل علی کے کام کی تعریف کی ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے 6 ماہ میں 16 کلو وزن بڑھا لیا۔
بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی نئی فلم لاہور1947 بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر 26 جنوری 2025 کو ریلیز کی جائے گی۔
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ کو سیریز ہیرامنڈی کے ایک سین کےلیے سنجے لیلا بھنسالی کی جانب سے بھوکا رہنے کی ہدایت کی گئی۔
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ہڑتال کی وجہ سے ان کا اداکاری کا کیریئر شروع ہوا۔
ہیرا منڈی کے ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اس سیریز میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان، فواد خان اور عمران عباس کو کاسٹ کرنے کا سوچا تھا۔
بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ میں نے محسوس کیا کہ میں نے ماڈلنگ انڈسٹری میں جو کچھ کرنا تھا وہ کرلیا ہے۔
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا اپنی بڑی بہن، اداکارہ نکہت خان کا کپل شرما شو میں دلچسپ انداز میں تعارف مداحوں کو بھا گیا۔
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا کہ میرے بچے میری بات نہیں سنتے، انکا کہنا تھا کہ کبھی کبھی میں محسوس کرتا ہوں کہ ہماری نسل (جنریشن) کہیں بیچ میں پھنس کر رہ گئی ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے کہا ہے کہ انکی کامیابی حادثاتی یا خوش قسمتی نہیں بلکہ اس کے لیے بہت زیادہ محنت کی ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ بھومیکا چاولہ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم انڈسٹری میں ان کی حق تلفی ہوئی ہے ‘ انہیں کئی بلاک بسٹر فلموں سے آؤٹ کرکے دوسری ہیروئنز کو کام دیدیا گیا۔
بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ ایک خاص وجہ سے ہالی ووڈ کے پروجیکٹ کو قبول نہیں کیا۔
معروف گلوکار ابرارالحق نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں ماضی میں بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی پیشکش ہوئی تھی۔
شاہ رخ خان کی فلم “چک دے انڈیا” کی اداکارہ ودیا مالوادے نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں اُن کی خوبصورتی کی وجہ سے سیریز میں کام نہیں دیا جارہا تھا۔
بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان کا کہنا ہے کہ میں سلمان خان سے ایک فین کی طرح ملی تھی مگر مجھے نہیں معلوم تھا وہ میری زندگی اس طرح بدل دیں گے
بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے اپنے ایک حالیہ کالم میں لکھا کہ ان پر داؤد ابراہیم کی پارٹیوں میں پرفارم کرنے کے الزامات لگاتے جاتے رہے
آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے جنوبی بھارت کے سپر اسٹار اداکار اللو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے ڈیجیٹل حقوق حاصل کر لیے۔
بالی ووڈ کی منہ پھٹ، متنازع اداکارہ کنگنا رناوت آنے والے چند ہی مہینوں میں شادی کرنے والی ہیں۔