سہانا خان اوراگستیا نندا بچن کے ساتھ دوستی کی خبریں
بالی وُڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی امیتابھ بچن کے نواسے اور معروف صحافی و ہوسٹ سویتا نندا بچن کے بیٹے اگستیا نندا کے ساتھ دوستی کی خبریں ایک مرتبہ پھر سامنے آرہی ہیں۔
ہیش ٹیگ
بالی وُڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی امیتابھ بچن کے نواسے اور معروف صحافی و ہوسٹ سویتا نندا بچن کے بیٹے اگستیا نندا کے ساتھ دوستی کی خبریں ایک مرتبہ پھر سامنے آرہی ہیں۔
بولی وڈ دبنگ ہیرو سلمان خان کی آنے والی میگا ایکشن فلم ’سکندر‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔
بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی سہانا خان کی دبئی میں باپ بیٹی ڈانس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔
اداکار فیصل قریشی نے بھارتی اداکاروں کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ملنسار قرار دیا ہے۔
بھارتی فلمساز راج کمار ہیرانی نے اپنی مشہور زمانہ فلم ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘ سے متعلق اہم معلومات فراہم کی ہیں۔
سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا کا ایک پرانا انٹرویو آج کل سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے، جس میں انہوں نے بھائی جان کی حفاظت میں سب سے بڑے چیلنج کا ذکر کیا تھا۔
بھارتی سیاستدان اور سلمان خان کے دوست بابا صدیقی کے قتل کے بعد بالی ووڈ کے میگا اسٹار کی سیکورٹی مزید سخت کردی گئی۔
پاکستانی اداکار فواد خان بالی ووڈ میں آٹھ سال کے وقفے کے بعد ایک نئی رومانٹک کامیڈی فلم ’عبیر گلال‘ کے ساتھ واپسی کے لیے تیار ہیں۔
امیتابھ بچن اداکاری کے بے تاج بادشاہ ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین میزبان بھی ہیں جس کا ثبوت 2000 سے نشر کیا جانے والا بھارتی شو کون بنے گا کروڑ پتی ہے۔
بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے فلموں میں نئے ٹیلنٹ کو موقع دینے کا فیصلہ کرلیا۔
بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ و سیاستدان جیا بچن کے بعد اب اُن کی بہو ایشوریا رائے کا بھی ‘بچن’ نام سے پکارنے پر ردعمل سامنے آگیا۔
بالی وڈ فنکاروں کی پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور ہندو پنڈت جگن ناتھ گروجی نے ابھیشیک اور ایشوریہ رائے کے درمیان علیحدگی کی پیش گوئی کردی۔
پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی یکساں مقبولیت رکھنے والے سُپر اسٹار فواد خان نے انتظار کروانے پر اپنے بھارتی مداحوں سے معافی مانگ لی۔
ماضی کی معروف بالی ووڈ اداکارہ اور سابقہ ملکہ حسن سشمیتا سین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ تین سال سے سنگل زندگی گزار رہی ہیں۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل ایشوریا رائے بچن کے ساتھ علیحدگی کی افواہوں کے درمیان اُن کے شوہر، اداکار ابھیشیک بچن نے سوشل میڈیا پر طلاق سے متعلق ایک پوسٹ پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی فلاپ فلموں کی تعداد بڑھنے لگی، 4 سال کے دوران ان کی ناکام فلموں کی تعداد اب 9 ہو گئی ہے۔
امبانیز کی ’ویڈنگ آف دی ایئر‘ میں بالی ووڈ ستاروں نے پاکستانی ملبوسات میں جلوے بکھیرے۔
بھارتی اداکارہ منیشا کوئرالہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ انہیں مختصر لباس نہ پہننے پر فوٹوگرافر سے ڈانٹ پڑی تھی۔
نامور اداکارہ منیشا کوئرالہ نے خواتین فنکاروں کیلئے بالی وڈ کے دوغلے معیار سے پردہ اٹھادیا۔
بھارتی الیکشن میں بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے مکالموں نے کام دکھا دیا۔
بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے صاحبزادے جنید خان نے اپنی ڈیبیو بالی وڈ فلم کیلئے 26 کلو وزن کم کیا ہے۔
بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم ’مسٹر اینڈ مسز ماہی‘ کے دوسرے گانے کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔
سنجے لیلا بھنسالی کے کیریئر کی پہلی ویب سیریز ’ہیرامنڈی‘ میں مجموعی طور پر اس سیریز کو بنانے کے لیے 200 کروڑ بھارتی روپے خرچ ہوئے ہیں۔
بھارتی اداکارہ سونالی باندرے اور سابق پاکستانی کرکٹر شعیب اختر کا نام ایک بار پھر بھارتی سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا۔