google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 babar azam Archives - Page 2 of 2 - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

Tag Archives: babar azam

بابر اعظم کو اسنوکر کھیلنا بہت پسند ہے، سائیکلنگ بھی کرتا ہوں

وائٹ بال کپتان بابر اعظم نے کرکٹ کے بعد اپنے پسندیدہ کھیل کے بارے میں بتا دیا، ان کا کہنا ہے کہ اسنوکر کھیلنا بہت پسند ہے، فارغ اوقات میں سائیکلنگ بھی کرتا ہوں، پسندیدہ شخصیت گلوکار عاطف اسلم ہیں، فیورٹ بیٹسمین جنوبی فریقی اے بی ڈی ویلیئرز اور بولر …

Read More »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم بیٹرز میں تیسرے نمبر

آئی سی سی ٹیسٹ بیٹرز رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا پہلا نمبر برقرار ہے، انگلینڈ کے جو روٹ دوسرے اور بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ بولرز میں بھارت کے روی چندر ایشون پہلے، آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ دوسرے اور بھارت کے جسپریت بمرا تیسرے …

Read More »

بابر اعظم اور درِ فشاں سلیم کی آن اسکرین کیمسٹری

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اداکارہ درِ فشاں سلیم کی آن اسکرین جوڑی مداحوں کو خوب بھا گئی ہے۔ ہر دلعزیز بابر اعظم اور درِ فشاں سلیم نے حال ہی میں ایک سم کارڈ کی تشہیر میں کام کیا ہے۔ View this post on Instagram A post …

Read More »

بابر اعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید

انگلینڈ کے کرکٹر عادل رشید نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے خلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں۔ برمنگھم میں گفتگو کرتے ہوئے عادل رشید نے کہا کہ مئی میں پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ہماری تیاری مکمل ہے۔ عادل رشید کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اسپن …

Read More »

بابر اعظم دوبارہ ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کو دوبارہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے ’ایکس‘ پر جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کی …

Read More »

بابر کو ٹی 20 کپتان بنایا جائے، سلیکٹرز کی سفارش

 کنگ بابر کو تاج واپس کیا جانا تقریباً طے ہوچکا ہے۔ چار ماہ کے مختصر عرصے بعد بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کپتانی ایک بار پھر بابر اعظم کو سونپنے کی تیاری ہورہی ہے۔ انہیں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹیانٹر نیشنل سیریز سے پاکستان …

Read More »

بابر اعظم کو ایک مرتبہ پھر کپتان بنانے کی باتیں، ذرائع

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے سابق کپتان بابر اعظم کا نام پھر سے گردش کرنے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم کو ایک مرتبہ پھر سے کپتان بنانے کی باتیں ہونے لگی ہیں اور اس حوالے سے بابر اعظم سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں کے …

Read More »