بابر اعظم پاکستان کے بہترین بیٹر ہیں
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ بابر اعظم پاکستان کے بہترین کھلاڑی اور بیٹر ہیں، اور ان کی فارم ٹیم کے لیے انتہائی اہمیت رکھتی ہے۔
ہیش ٹیگ
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ بابر اعظم پاکستان کے بہترین کھلاڑی اور بیٹر ہیں، اور ان کی فارم ٹیم کے لیے انتہائی اہمیت رکھتی ہے۔
Peshawar Zalmi نے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 میں Quetta Gladiators کو 118 رنز سے شکست دے دی۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی
پاکستان کی بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز میں سابق کپتان بابر اعظم، ون ڈے فارمیٹ کے موجودہ کپتان محمد رضوان اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔
سابق آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ بی بی ایل ڈرافٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں میں بابر اعظم سے بڑا کوئی نام نہیں۔
رواں ماہ پاکستان بنگلادیش ٹی 20 سیریز میں نائب کپتان محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔
نیشنل ٹی20 کپ میں بابراعظم اور نسیم شاہ کی لاہور بلیوز کو کراچی کے ہاتھوں شکست کا منہ دیکھنا پڑگیا۔
سہ ملکی سیریز کے میچ میں اسکرین پر سامنے آنے کے بعد وائرل ہونے والی لڑکی عارفہ جنید کی بابر اعظم اور حارث رؤف سمیت دیگر کھلاڑیوں سے ملاقات ہوئی ہے۔
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہناتھا کہ بابر جیسے پلیئر کو ان وکٹوں پر اوپننگ ہی کرنی چاہیے ،بابر بڑے میچ میں بڑی پرفارمنس دے گا، عامر جمال کو جس طرح پرفام کرتا دیکھنا چاہتے تھے اس نے ایسا کیا نہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے اپنے فالوورز کو بُری خبر سنا دی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے۔
آئی سی سی نے ٹیسٹ،ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کردی،قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم پانچ درجےبہتری، 12 ویں نمبر پر آگئے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کی ہے، جس میں بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔
قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی سالگرہ پر شاہین آفریدی نے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے سابق کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کو ریلیز کردیا گیا۔
انگلینڈ کے ہاتھوں ملتان میں پہلے ٹیسٹ میچ میں عبرت ناک شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے تشکیل کردہ نئی سلیکشن کمیٹی نے سابق کپتان بابر اعظم کو دوسرے ٹیسٹ میچ کے گیارہ ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل نہ کرنے کی سفارش کی ہے ۔
امام الحق بہت باصلاحیت بلے باز سمجھے جاتے ہیں اور انہوں نے ون ڈے کرکٹ میں کئی اچھے ریکارڈ بنائے ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی ٹیسٹ رینکنگ میں مزید ایک درجہ تنزلی ہوگئی۔