معیشت
ہفتہ وار مہنگائی 11.53 فیصد پر: مرغی 7 فیصد مہنگی، پیاز کی قیمت دگنی، غریب گھرانوں پر آٹے کا بوجھ زیادہ
ہفتہ وار مہنگائی یکم اکتوبر کو ختم ہفتے میں 11.53 فیصد رہی، مرغی 7.25 فیصد، پیاز 114 فیصد اور آٹا 33 فیصد مہنگا ہوا۔
ہیش ٹیگ
ہفتہ وار مہنگائی یکم اکتوبر کو ختم ہفتے میں 11.53 فیصد رہی، مرغی 7.25 فیصد، پیاز 114 فیصد اور آٹا 33 فیصد مہنگا ہوا۔
آئی ایم ایف چوتھا جائزہ مشن اسلام آباد پہنچنے کو تیار، پیر سے پالیسی مذاکرات کا آغاز، سرکاری دعووں پر ماہرین کے تحفظات برقرار۔
آج کا پالیسی ریٹ فیصلہ متوقع طور پر شرح سود کو 11.50 فیصد پر برقرار رکھے گا، تاہم بڑھتی مہنگائی کے باعث بعض ماہرین 50 بیسز پوائنٹس اضافے کا امکان ظاہر کر رہے ہیں۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس اسلام آباد میں چیئرمین کمیٹی سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت ہوا، جس میں نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین نے بریفنگ دی۔