پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے 24ویں میچ میں لاہور قلندر کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا

دونوں ٹیموں کے درمیان ڈے اینڈ نائٹ میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا

انسٹاگرام پوسٹ دیکھیںinstagram.com/p/DJNbOOwNGOV

تازہ ترین پوائنٹس ٹیبل کے مطابق لاہور قلندر کی تیسری پوزیشن ہے جبکہ کراچی کنگز کی چوتھی پوزیشن ہے

انسٹاگرام پوسٹ دیکھیںinstagram.com/p/DJNd1OVvg_1