لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کو شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے پہلے الیمینیٹر میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کرٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔
ہیش ٹیگ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے پہلے الیمینیٹر میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کرٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے پہلے الیمینیٹر میں کراچی کنگز کی لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان بارش میں بھیگتے ہوئے مداحوں سے ملنے پہنچ گئیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں کو بہا گئی۔
پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) میں لاہور قلندر اور کراچی کنگز کے درمیان بارش کے باعث 15اوورز کے میچ میں کراچی کنگز کو جیت کیلئے 161رنز کا ہدف دیا ہے
پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) میں لاہور قلندر اور کراچی کنگز کے درمیان بارش کے باعث رکا ہوامیچ دوبارہ شروع ہوگیا ہے
لاہور قلندر نے پہلے کھیلتے ہوئے 7.5اوورز میں 90رنز بنائے ہیں اور اسکی ایک وکٹ آئوٹ ہوئی ہے
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے 24ویں میچ میں لاہور قلندر کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا