پی ایس ایل 10: یونائیٹڈ نے زلمی کو ہرا دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 102رنز سے ہرا دیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 102رنز سے ہرا دیا۔
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے دوران میچز میں اسٹیڈیم بھرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قرعہ اندازی کے ذریعے موٹرسائیکل دینے کا اعلان کردیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے شکست دے دی۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو چونکا دیا، 235 رنز کا ہدف آخری اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے شکست دے دی، زلمی کے 5 کھلاڑی کھاتہ کھولے بغیر پویلین واپس لوٹے۔
پاکستان سپرلیگ 10 کے دوسرے روز آج پی ایس ایل میں دو میچز کھیلے جائیں گے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو باآسانی 8 وکٹ سے شکست دے دی۔
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا۔
عالیہ ریاض اور منیبہ علی کیشاندار نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان نے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر 2025 کے اپنے دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دی۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کا میدان آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سجے گا۔
پاکستان کے اسکواش کھلاڑی نور زمان نے عالمی انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کی میزبانی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے سپرد کردی گئی۔
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے آئرلینڈ ویمن ٹیم کو 38 رنز سے شکست دے دی۔
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کا میلہ آج (بدھ ) سے لاہور میں سجے گا جس میں پاکستان کوالیفائنگ رائونڈ کے پہلے میچ میں آئرلینڈ سے مدمقابل ہوگی۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کا آغاز 11 اپریل سے ہونے جا رہا ہے، جبکہ فائنل میچ 18 مئی کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
عائشہ ظفر، جنہوں نے پاکستان ویمنز ٹیم کی نمائندگی 32 ون ڈے اور 26 ٹی ٹوئنٹی میچز میں کی ہے، پاکستان 'اے' ٹیم کی قیادت کریں گی
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے خلاف وارم اپ میچ میں مسلسل دوسری فتح سمیٹ لی۔
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ X کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ ایونٹ میں 13امپائرز اور 7 میچ ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کیلئے ستاروں سے بھرپور کمنٹری پینل کا اعلان کردیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائرز سے قبل بڑا اعلان کردیا۔
نیوزی لینڈ کے گراؤنڈ میں موجود غیر ملکی شائقین نے قومی کرکٹرز کے بارے نازیبا الفاظ ادا کیے جس پر پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ نے اظہار مذمت کیا ہے۔
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں جگہ بنانے کا مشن لئے خواتین کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچنا شروع ہوگئی ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے دورے میں ایک اور مایوس کن پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، اور تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کا شکار ہو گئی۔
پاکستان ٹیم کے اوپنر بلے باز فخر زمان نے انجری سے صحتیابی کے بعد لاہور قلندرز کے نیٹ پر بیٹنگ کا آغاز کر دیا۔