پی ایس ایل 10: پشاور زلمی کو 64 رنز سے شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے اہم مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 64 رنز سے مات دے دی۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے اہم مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 64 رنز سے مات دے دی۔
پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن میں لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے 16ویں میچ میں لاہور قلندر نے میچ 5وکٹوں سے جیت لیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 15ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 رنز سے شکست دے دی۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 14ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرادیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10ویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے،
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے ہرادیا۔
قومی ٹیم کے سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے واجبات کی عدم ادائیگی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا در کھٹکٹا دیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں آج ملتان سلطانز اپنا چوتھا میچ لاہور قلندرز کے خلاف کھیلے گی۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 11ویں میچ میں کراچی کنگز نے دلچسپ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 2 وکٹوں سے ہرادیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے دسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے مات دے کر ایونٹ میں مسلسل چوتھی فتح حاصل کرلی۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیڈنگ وکٹ ٹیکر بالر حسن علی کو غیر ملکی پریزینٹر ایرن ہالینڈ نے 'جوکر' قرار دیدیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کی لائیو ویور شپ نے نئے ریکارڈ قائم کردیے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مسلسل شکستوں اور قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس کو دیکھتے ہوئے نئے ہیڈ کوچ کیلئے اشتہار دیدیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9 ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 120 رنز سے شکست دے دی۔
پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی وویمن ورلڈ کپ کوالیفائینگ کے آج اپنے آخری میچ میں بنگلہ وویمن ٹیم کو7وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 8 ویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے مات دے دی۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے کہا ہے کہ ہماری کوشش تھی کہ ورلڈ کپ کےلیے کوالیفائی کریں اور اسی کیلئے محنت کی۔
پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نے قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے ڈے اینڈ نائٹ میچ میں تھائی لینڈ کو87 رنز سے شکست دے دی
آئی سی سی ویمنزکرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرمیں پاکستان ٹیم اپنا چوتھا میچ آج( جمعرات) تھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔
پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے 7ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 47رنز سے ہرادیا
پی ایس ایل 10 کے چھٹے میچ میں لاہور قلندر نے کراچی کنگز کو 65 رنز سے شکست دے دی،
آئی سی سی وویمن ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے مہمان ٹیموں کے اعزاز میں پی سی بی نے شاہی قلعہ میں ایک تقریب کاانعقاد کیاگیا ہے ،
پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی وویمن ورلڈ کپ کوالیفائر میں ویسٹ انڈیز وویمن کرکٹ ٹیم کو 65 رنز سے شکست دے دی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ایک روز آرام کے بعد آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرر رائونڈ میں آج (سوموار) کو اپنا تیسرامیچ کھیل رہی ہیں۔