ایشیا کپ: پاکستان سمیت چھ ٹیموں کی شرکت کی تصدیق
ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ہونے والے ایشیا ہاکی کپ کے میزبان کا باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا گیا ہے جس میں پاکستانی ٹیم کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔
ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ہونے والے ایشیا ہاکی کپ کے میزبان کا باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا گیا ہے جس میں پاکستانی ٹیم کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کا آفیشل اینتھم ریلیز کردیا گیا علی ظفر، ابرارالحق، نتاشا بیگ اور طلحہ انجم کی آوازوں میں ریلیز کردہ اس ترانے پر شائقین کرکٹ نے ملا جلا رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے دسویں ایڈیشن کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 2025 کے لیے بے حد منتظر سرکاری ترانہ، جس کا عنوان "ایکس دیکھو" ہے آج بدھ کو ریلیز کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد میں موسم خشک اورگرم رہنے کی پیشنگوئی کی ہے، شام اور رات کے دوران شمالی بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مغربی اضلاع میں ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے
نیوز ی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 84 رنز سے شکست دیکر سیریز بھی جیت لی
نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہے۔
خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے 9 سے 19 اپریل تک لاہور کے قذافی اسٹیڈیم اور ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ہونے والے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے ترانے کے لیے انتظامیہ نے معروف گلوکار کی خدمات حاصل کر لیں۔
نیوزی لینڈ نے پانچویں ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی۔
رواں برس شیڈول اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو نظر انداز کر دیا گیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کا ریپلیسمنٹ ڈرافٹ کامیابی سے مکمل ہوگیا جس میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا۔
پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈز کا سیریز سے ون ڈے میچز ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان کو بری شکست کے ساتھ ہی سیریز میں بھی شکست
چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف 221رنز کے ہدف میں ابتدا میں ہی مشکلات کا شکار ہوگئی،
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا۔
نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرنے والے حسن نواز پی ایس ایل ایڈیشن 10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلیں گے۔
نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹی 20میچ کے ہیرو حسن نواز کے والدین نے بیٹے کی شاندار پرفارمنس پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حسن نواز کی محنت رنگ لے آئی۔
تیسرے ٹی 20میچ میں نیوزی لینڈ کے 205رنز کے ہدف میں پاکستان کو 53گیندوں پر70رنز چاہیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ٹی 20 کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے آئندہ اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی اور چیمپئینز ٹرافی کے دوران ہونے والے اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں۔
نیشنل ٹی20 کپ میں بابراعظم اور نسیم شاہ کی لاہور بلیوز کو کراچی کے ہاتھوں شکست کا منہ دیکھنا پڑگیا۔
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔
بھارتی ذرائع ابلاغ نے پاکستان کی میزبانی میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے اخراجات کی رپورٹ شایع کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کروڑوں روپے نقصان پہنچنے کا دعویٰ کیا ہے۔