پاکستان-ملائیشیا افتتاحی میچ 3-3 گول سے برابر
پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے افتتاحی میچ میں سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا جو 3-3 گول سے برابر رہا۔
پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے افتتاحی میچ میں سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا جو 3-3 گول سے برابر رہا۔
جنوبی افریقہ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن آسٹریلیا کو 5وکٹوں سے ہر اکر نئی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن ٹیم بن گئی ہے
قومی ہاکی ٹیم نیشنز کپ میں کل میزبان ملائیشیا کیخلاف کل مدمقابل آئے گی۔
بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کےلیے قومی ٹیم کا ابتدائی اسکواڈ تیار کرلیا گیا۔
اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میں میانمار نے پاکستان کو تھن پینگ کے فیصلہ کن گول کی بدولت صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیدی۔
اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان کا میانمار سے مقابلہ منگل کو ہوگا، ٹیم نے تیاریاں شروع کر دی ہیں.
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے صدر اسلام آباد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن شکیل شیخ سمیت تمام زونل و ریجنل عہدیداروں کو ان کے عہدوں سے فارغ کر دیا ہے۔
پاکستان نے بنگلادیش کو 3 ٹی 20 میچز کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔
بنگلہ دیش کی تیسرے ٹی 20 میں بیٹنگ جاری ، بنگلہ دیش نے9 اوورز میں 91رنز بنائے اور اس کا کوئی کھلاڑی آئوٹ نہیں ہوا
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔
اولمپک مقابلوں میں کامیابی حاصل کرنے کے بعدایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں بھی ارشد ندیم نے گولڈ میڈل اپنے نام کرکے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کر دیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی 20میچ میں بنگلہ دیش کو 57 رنز سے شکست دے دی اور سیریز بھی جیت لی
پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی 20میچ میں 6کھلاڑیوں کے نقصان پر مقررہ 20اوورز میں201رنز بنائے
پاکستان کرکٹ ٹیم کا بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹی 20میچ میں ٹاس جیت کر پہلےبیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا مقابلہ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان نے بنگلادیش کو 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 37 رنز سے شکست دے دی اور سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی
پاکستان ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف ابتدا ہی میں مشکلات کا شکار کے بعد آنے والے بیٹرز نے اچھی اننگز کھیلیں
پاکستان ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف ابتدا ہی میں مشکلات کا شکار، 22 رنز پر 2 کھلاڑی آئوٹ ہوگئے ، دونوں اوپنر آئوٹ ، صائم صفر پر جبکہ فخر زمان نے ایک رنز بنایا
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریزآج سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہو رہی ہے۔
سید محسن گیلانی پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔
ُپاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی مایہ ناز سپن بائولر نے حال ہی میں جاری کرکٹ رینگنگ میں پہلی پوزیشن برقرار
پاکستان سپر لیگ 10 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا، شاہین شاہ آفریدی کپتان ہوں،
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹ سے شکست دے دی۔
پی ایس ایل فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 201رنز بناکر لاہور قلندر کو202 رنز کا ہدف دیا ہے