اظہر محمود کو قائم مقام ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اظہر محمود کو پاکستان ٹیم کا قائم مقام ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اظہر محمود کو پاکستان ٹیم کا قائم مقام ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔
اے ایف سی وویمن ایشن کپ کوالیفائر کے میچ میں چینی تائپے یک طرفہ میچ میں پاکستان وویمن فٹ بال ٹیم کو 8 کے مقابلے میں صفر گول سے شکست دی
پاکستان نے ایشین یوتھ نیٹ بال چیمپیئن شپ میں میزبان جنوبی کوریا کو 6-91 سے پچھاڑ کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔
اے ایف سی وویمن ایشین کپ 2026کے کوالفائننگ رائونڈ کیلئے آج کوالالمپور میں پاکستان وویمن فٹ بال ٹیم کا مقابلہ چینی تائپے سے ہوگا
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے مینز جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے پولز کا اعلان کردیا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)نے انڈر-18 ایشیا کپ کے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کااعلان کیا ہے، جو 3 سے 13 جولائی تک چین کے شہر ڈازہو میں منعقد ہو رہا ہے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کےسیکریٹری جنرل رانا مجاہد کا کہنا ہے کہ پرو لیگ کے اخراجات بہت زیادہ ہیں، اُمید ہے کہ موجودہ صورتحال پر وزیراعظم ہماری مدد کریں گے
پاکستان ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں ناکام رہا۔
پاکستان ہاکی ٹیم اور فیڈریشن دونوں کو ہی پاکستان سپورٹس بورڈ نے ایک بار پھر نظر انداز کردیا،
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کا شیڈول جاری کر دیا۔
قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے ناکافی سفری اخراجات کا حوالہ دیکر پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کی جانب سے دیے گئے ظہرانے کی دعوت میںشرکت سے معذرت کرلی۔
پاک بھارت کشیدگی کے باعث ہندوستان کی میزبانی میں ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان موخر کردیا گیا۔
شندور پولو فیسٹیول 2025 اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔
پاکستان کے کرکٹر حسن نواز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔
نیوزی لینڈ نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دیتے ہوئے ٹائٹل جیت لیا ۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان فائنل ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں آج کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6بجے کھیلا جائے گا
پاکستان ہاکی ٹیم ملائشیا میں کھیلے جانے والے نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں فرانس کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔
ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں جاری ایف آئی ایچ نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان آج سیمی فائنل میں فرانس کے مدمقابل ہوگا۔
آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں انٹرنیشنل پلئیرز کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، بگ بیش لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی دھوم مچ گئی۔
ایف آئی ایچ نیشن ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ فرانس سے ہوگ جبکہ دوسرا سیمی فائنل نیوزی لینڈ اور جنوبی کوریا کے درمیان ہوگا
سابق آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ بی بی ایل ڈرافٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں میں بابر اعظم سے بڑا کوئی نام نہیں۔
پاکستان آج ( بدھ) کو کوالالمپور میں ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے ایک اہم میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف میدان میں اترے گا۔
ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-3 سےشکست دے دی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ میگا ایونٹ کا آغاز 30 ستمبر کو بھارت اور سری لنکا کے درمیان افتتاحی میچ سے ہوگا۔