تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

کھیل

سیمی فائنل مقابلے میں بھارت کو بدترین شکست
کھیل

سیمی فائنل مقابلے میں بھارت کو بدترین شکست

تھائی لینڈ میں جاری انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں قومی ٹیم کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی شاہینز نے سیمی فائنل مقابلے میں بھارت کو بدترین شکست سے دوچار کر دیا ہے۔

Aftab Maken
پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری
پاکستان

پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری

تھائی لینڈ میں جاری ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے دفاعی چیمپئن ایران کو سنسنی خیز مقابلے میں تین-ایک سے شکست دے کر مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کر لی ہے۔

Aftab Maken
مچل اسٹارک اور وسیم اکرم کی تاریخی ملاقات
کھیل

مچل اسٹارک اور وسیم اکرم کی تاریخی ملاقات

دنیا کے دو سب سے خطرناک لیفٹ آرم فاسٹ بولرز—مچل اسٹارک اور وسیم اکرم—آخرکار ایک دوسرے سے آمنے سامنے آ گئے، اور کرکٹ کے دیوانوں کو ایسا لگا جیسے خواب حقیقت بن گیا ہو۔

Aftab Maken
بنگلہ دیش کیخلاف ڈراپ کیے جانے کا امکان
کھیل

بنگلہ دیش کیخلاف ڈراپ کیے جانے کا امکان

پاکستان کی بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز میں سابق کپتان بابر اعظم، ون ڈے فارمیٹ کے موجودہ کپتان محمد رضوان اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔

Aftab Maken
نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان کی جاپان کو شکست
کھیل

نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان کی جاپان کو شکست

پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر ایشین یوتھ نیٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

Aftab Maken