پاکستان کی ویسٹ انڈیز کوٹی ٹوئنٹی سیریزمیں شکست
پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی
پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی
جنوبی افریقا چیمپئنز نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان چیمپئنز کو نو وکٹوں سے شکست دے کرٹائٹل جیت لیا۔
پاکستانی ٹیم بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروے کپ میں انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروجیئن کلب کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی مابین تین ملکی سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) 2025 نے ڈرامائی موڑ لے لیا۔
ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپین شپ میں قومی ٹیم کا سفر اختتام پذیر ہوگیا ہے۔
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025ء کے پہلے مرحلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلنے سے انکار کرنے والی بھارتی لیجنڈز کی ٹیم کا اب ایونٹ کے سیمی فائنل میں گرین شرٹس سے ٹاکرا ہوگا۔
ازبکستان میں جاری والی بال انڈر 19 ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے،
عالمی انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان اپنا چوتھا لیگ میچ پیر کو پورٹوریکو کے خلاف کھیلے گا۔
یشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کے میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔
ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک کرلی،
بھارتی میڈیا کے مطابق اگلے 48 گھنٹوں کے دوران ایونٹ کا باقاعدہ شیڈول جاری کیے جانے کا قوی امکان ہے۔
پاکستان انڈر 19 ٹیم نے ورلڈ والی بال چیمپین شپ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے، قومی ٹیم نے میزبان ازبکستان کو تین صفر سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی۔
شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلے گئے ٹی 20 سیریز کے آخری مقابلے میں پاکستان نے میزبان بنگہ دیش کو 74 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی تاہم سیریز بنگال ٹائیگر نے 1-2 سے اپنے نام کی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ رابطے میں ہیں، بہت جلد ایشیا کپ کے شیڈول کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔
آئرلینڈ کیخلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔
پاکستان کو پہلی باربنگلادیش سے 3 میچوں کی سیریز میں شکست ہوگئی، دوسرے ٹی 20 میں بھی بنگلادیش نے گرین شرٹس کو دلچسپ مقابلے کے بعد 8 رنز سے ہراکر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا،
پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم ان دنوں لندن میں ایک ماڈل اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کے ساتھ نظر آرہے ہیں جس کے باعث وہ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بننے ہوئے ہیں۔
پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
قومی کرکٹر عماد وسیم اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجا کے مبینہ تعلقات کی افواہیں سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں، تاہم نائلہ راجا نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان کی سختی سے تردید کی ہے۔
پاکستانی ینگ بریگیڈ نے بنگال ٹائیگرز کو نشانے پررکھ لیا،سیریز کا پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔
انگلینڈ میں پاک بھارت لیجنڈز کے درمیان کرکٹ میچ منسوخ کردیا گیا ہے۔
پاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم نے تاریخی کامیابی حاصل کر لی ہے، قومی ٹیم نے ایشین انڈر 16 کے چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔