جنوبی افریقہ کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا، ٹیسٹ میچز لاہور اور راولپنڈی، ٹی ٹوئنٹی سیریز لاہور و پنڈی جبکہ ون ڈے فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا، ٹیسٹ میچز لاہور اور راولپنڈی، ٹی ٹوئنٹی سیریز لاہور و پنڈی جبکہ ون ڈے فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب بھارت میں شیڈول ہے لیکن پاکستان ٹیم اس موقع پر موجود نہیں ہوگی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹرز کی تازہ رینکنگ جاری کردی جس میں بھارت کے بیٹر شبمن گل اور ابھیشک شرما نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی
ایشیا کپ 2025 کے منتظمین نے شائقین کرکٹ کے لیے تین خصوصی ٹکٹ پیکجز متعارف کرائے ہیں جن کی قیمت 475 درہم سے شروع ہوگی جبکہ محدود تعداد میں انفرادی ٹکٹ بھی دستیاب ہوں گے۔
پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز آصف علی، جو اپنے دھواں دار چھکوں اور دباؤ کے لمحات میں میچ ختم کرنے کی صلاحیت کے باعث پہچانے جاتے تھے، انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔
آئی سی سی نے بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ویمنز ون ڈے ورلڈکپ 2025 کے لیے ایک کروڑ 38 لاکھ 80 ہزار ڈالر انعامی رقم مقرر کردی، جو خواتین کرکٹ کی تاریخ میں سب سے بڑی انعامی رقم ہے۔
ایشیا کپ 2025 کے میچز یو اے ای کی گرمی کے باعث آدھے گھنٹے تاخیر سے شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوں گے، پاک بھارت ٹاکرا 14 ستمبر کو شیڈول ہے۔
تین ملکی سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے افغانستان کو 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 143 پر آؤٹ کردیا۔
پاکستان نے قومی ہاکی ٹیم کی ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ میں شرکت کی منظوری دے دی ہے۔
پاکستان ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے لیے اسکواڈ کا اعلان
چیئرمین پی سی بی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی سلیکشن میں ان کا کوئی کردار نہیں اور فیصلے سلیکٹرز اور کمیٹی مشاورت سے کرتے ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 26-2025 کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کرتے ہوئے 30 کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دے دیے، اے کیٹیگری ختم کردی گئی ہے جبکہ پرفارمنس کی بنیاد پر کیٹیگری بی، سی اور ڈی میں 10،10 کھلاڑی رکھے گئے ہیں۔
وفاقی وزیر داخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔
حب ریلی کراس میں پری پیئرڈ اے کیٹیگری کا ٹائٹل دفاعی چیمپئن جیئند ہوت کے نام رہا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر عاقب جاوید اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے پاکستان، افغانستان اور امارات کے درمیان سہ فریقی سیریز اور ایشیاکپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا،
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس 26-2025 میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا امکان ہے
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 33 سال بعد ون ڈے سیریز میں شکست دے دی، فیصلہ کن تیسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 202 رنز سے ہرا دیا۔
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا جس میں دونوں ٹیمیں سیریز اپنے نام کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو سیریز کے دوسرے ون ڈے میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بیٹنگ کررہی ہے
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ایک روزہ سیریز کا دوسرا مقابلہ آج ویسٹ انڈیز کے شہرتروبا میں ہوگا۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا گیا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹ سے جیت لیا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے کہا ہے کہ ہاکی انڈیا کیسے کہہ سکتی ہے کہ ہم نے ایشیاء کپ کھیلنے سے انکار کیا ہے۔