تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

کھیل

پاک بھارت ٹیمیں آج دوبارہ آمنے سامنے
پاکستان

پاک بھارت ٹیمیں آج دوبارہ آمنے سامنے

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ایک بار پھر دبئی کے میدان میں مدمقابل ہوں گی، جہاں گزشتہ ہفتے کے متنازع میچ کے بعد ایک اور ہائی وولٹیج مقابلے کی توقع ہے۔

Aftab Maken
پاکستان بمقابلہ یو اے ای: میچ تاخیر سے شروع
پاکستان

پاکستان بمقابلہ یو اے ای: میچ تاخیر سے شروع

ایشیا کپ 2025 کے دسویں میچ میں متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان جاری مقابلے کا آغاز ایک گھنٹے کی تاخیر سے ہوا، جب کہ پاکستان نے بیٹنگ کا آغاز مشکلات کے ساتھ کیا اور تین اوورز کے اندر 11 رنز پر دو وکٹیں گنوا بیٹھا۔

Aftab Maken
پاکستان واڈا کی نگرانی فہرست سے خارج
پاکستان

پاکستان واڈا کی نگرانی فہرست سے خارج

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) نے پاکستان کو اپنی نگرانی کی فہرست سے نکال دیا ہے، جس کے بعد قومی ایتھلیٹس کے عالمی مقابلوں میں حصہ لینے پر کسی ممکنہ پابندی کا خطرہ ختم ہوگیا ہے

Aftab Maken