پی ایس ایل 10: گلیڈی ایٹرکا بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے فائنل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے فائنل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) کے دسویں ایڈیشن کا فائنل ٹاکرا آج لاہور قلندرزاور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین ہوگا۔
سٹارز نے نیشنل ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ (این ڈبلیو ٹی ) کے فائنل میں فاتح بن کر میدان مار لیا،
نیشنل وویمن ٹی 20ٹورنامنٹ کا فائنل آج کنکررز کا مقابلہ سٹارز کی ٹیم سے ہوگا
پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) کے 10ایڈیشن کا فائنل اتوارکو کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور لاہور قلندر کے درمیان ہوگا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں ایڈیشن کے ایلیمینیٹر میچ میں آج لاہور قلندرزاوراسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے پہلے الیمینیٹر میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کرٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے پہلے الیمینیٹر میں کراچی کنگز کی لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
پاکستان سپر (پی ایس ایل10) میں آج سے ایلیمینیٹر رائونڈ کا آغاز ہورہا ہے ،
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے پہلے کوالیفائر میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 30 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹر ٹیم کی بیٹنگ جاری ، گلیڈی ایٹر کے ایک اوورز کے بعد 14 رنز پر کوئی کھلاڑی آئوٹ نہیں ہوا
پی ایس ایل کی رونقیں بدھ سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں نظر آئیں گی جو پلے آف مرحلے کی میزبانی کررہا ہے۔
پاکستان نے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سیزن 10 کے آخر لیگ میچ میں دفاعی چمپئن اسلام آباد نے کراچی کنگز کو شکست دے کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مقابل پہلا کوالیفائیر کھیلنے کا موقع بنالیا۔
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے 30 ویں میچ میں اسلام یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 252 رنز کا ہدف دیا ہے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے آخری رائونڈ ----پلے آف---کیلئے چار ٹیموں --کوئٹہ گلیڈی ایٹر، کراچی کنگز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر --نے کوالفائی کرلیا ہے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 29 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کردیا۔
لاہور قلندر کے اوپنر کی دھواں دھار بیٹنگ جاری ، محمد نعیم 10گیندوں پر 22رنز بنا کر آئو ٹ ہوگئے جبکہ فخر زمان نے 16گیندوں پر 38رنز بنائے ہیں اور ناٹ آئوٹ ہیں
پی ایس ایل 10 کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر ایک اور فتح اپنے نام کرلی۔
پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے 29 میچ میں جیتنے والی ٹیم ہی اگلے مرحلے کیلئے کوالفائی کرے گی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے اتوارکے روز پہلے کھیلے جانے والے میچ میں ملتان سلطان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 27ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے شکست دے کر اگلے مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 27ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 238 رنز کا ہدف دیا ہے۔
پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان جاری میچ میں کراچی کنگز نے ایک اوور کے بعد 9رنز بنائے ہیں اور اس اکا ایک کھلاڑی آئوٹ ہوا ہے