انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2025 کے مینز ACC Men’s U19 Asia Cup کے لیے 15 رکنی قومی انڈر 19 ٹیم کی حتمی فہرست جاری کردی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2025 کے مینز ACC Men’s U19 Asia Cup کے لیے 15 رکنی قومی انڈر 19 ٹیم کی حتمی فہرست جاری کردی ہے۔
بنگلا دیش کے فیموس ٹی-20 مقابلے Bangladesh Premier League (BPL) میں اس سیزن پاکستانی کرکٹرز کی بڑی تعداد شریک ہو گی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین رینکنگ میں متعدد پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشن بہتر ہوئی ہے، جس سے قومی ٹیم کی محدود اوورز کرکٹ میں کارکردگی کا تسلسل نمایاں ہوتا ہے۔
سری لنکا اور زمبابوے آج شام راولپنڈی میں سہ ملکی ٹی20 سیریز کا پانچواں میچ کھیلیں گے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چھ بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیمیں سیریز میں مشکلات کا شکار رہی ہیں۔ سری لنکا نے اب تک کوئی میچ نہیں جیتا۔ زمبابوے صرف ایک کامیابی حاصل کر سکا ہے۔
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایشین کرکٹ کونسل کے رائزنگ اسٹار ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو ایک شاندار اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست دے کرٹرافی اپنے نام کر لی۔
پاکستان نے راولپنڈی میں ٹرائی نییشن ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں زمبابوے کو 69 رنز سے ہرا کر ایونٹ میں اپنی پوزیشن مضبوط کر لی، جبکہ ٹیم کے بیٹرز نے بھرپور کارکردگی دکھائی جس نے بڑے مجموعے کی بنیاد رکھی۔
پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف کی معافی، سابق چیئرمین نجم سیٹھی کی تنقید اور موجودہ چیئرمین محسن نقوی کی وضاحت کے بعد پاکستانی کرکٹ میں جوئے اور بیٹنگ کمپنیوں کے اشتہارات کا معاملہ ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
پاکستان ٹی20 ٹرائی سیریز کا چوتھا میچ آج راولپنڈی میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان شام 6 بجے کھیلا جائے گا۔
پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا کو بہ آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی
ٹاس جیتنے کے بعد سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے اور دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرے ٹی20 کا میچ راولپنڈی میں جاری ہے۔
پاکستان اور سری لنکا آج پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے تیسرے میچ میں راولپنڈی میں ایک اہم اور فیصلہ کن مقابلے کے لیے آمنے سامنے ہوں گے، جو شام 6 بجے شروع ہوگا۔ یہ میچ پوائنٹس ٹیبل کی صورتِ حال کو نمایاں طور پر تبدیل کر سکتا ہے، کیونکہ پاکستان اس وقت دوسرے نمبر پر ہے جبکہ سری لنکا ایک شکست کے بعد آخری پوزیشن پر موجود ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ کے ٹیم مالکان کے لیے ایک بڑا مالیاتی اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیمپئن ٹیم کے مالک کو 5 لاکھ ڈالرز اور رنرز اپ ٹیم کے مالک کو 3 لاکھ ڈالرز انعام کے طور پر دیے جائیں گے۔ یہ اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پی سی بی سربراہ کے بیان میں کیا گیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تنظیم نے دو نئی فرنچائزز کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
ٹرائی-نیشن ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دے کر اپنی پہلی فتح سمیٹ لی ہے۔
سری لنکا نے ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ راولپنڈی اسٹیڈیم کی استعمال شدہ وکٹ اور ممکنہ اوس کپتان کے فیصلے کا بنیادی سبب بنی۔
میگا ایونٹ 15 جنوری سے 6 فروری تک نمیبیا اور زمبابوے میں منعقد ہوگا، جس میں پاکستان اور بھارت الگ الگ گروپوں میں ہیں۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شام 6 بجے کھیلا جائے گا۔ میچ نائٹ شیڈول کے مطابق ہوگا جبکہ شائقین کرکٹ اس مقابلے کے لیے بے حد پُرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔
پاکستان نے راولپنڈی میں تیسرے ون ڈے میں سری لنکا کو 6 وکٹ سے شکست دے کر سیریز 3-0 سے اپنے نام کی۔
پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سیریز پہلے ہی پاکستان کے نام ہونے کے باوجود دونوں ٹیموں نے بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی ہیں۔
پاکستان کو سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ایک روزہ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
سری لنکا نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے289 رنز کا ہدف دیا ہے۔
پاکستان نے ڈھاکہ میں کھیلی جانے والی سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو بغیر کسی رنز کے 8 گول سے شکست دے کر ہاکی کے عالمی مقابلوں کے لیے کوالیفائیڈ ٹیموں میں شامل ہو گیا۔
پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور سری لنکا نے 29 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنائے۔