امام کعبہ کا مدرسہ طلبہ سے کرکٹ ٹیم کا استقبال
پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کا ٹائٹل جیت کر بھارت کو فائنل میں 191 رنز سے شکست دی، وطن واپسی پر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔
پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کا ٹائٹل جیت کر بھارت کو فائنل میں 191 رنز سے شکست دی، وطن واپسی پر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے اوپنر اور ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکورر سمیر منہاس (جو ملتان سے تعلق رکھتے ہیں) نے انڈر 19 ایشیا کپ فائنل میں بھارت کو 191 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل جیتنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے۔
انڈر 19 ایشیا کپ ٹورنامنٹ جیتنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے قومی کھلاڑیوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے فاتح ٹیم کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں خصوصی ظہرانہ دیا۔
پاکستان کی قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایشیا کپ جیتنے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کا شاندار اور پُرجوش استقبال کیا گیا۔
دبئی میں کھیلے گئے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو 191 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یہ پاکستان کی انڈر 19 ایشیا کپ میں دوسری کامیابی ہے، اس سے قبل 2012 میں پاکستان اور بھارت مشترکہ طور پر چیمپئن قرار پائے تھے۔
روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں آج دبئی میں اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں آمنے سامنے ہیں، جہاں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوا۔
پرو ہاکی لیگ کھیلنے کے باوجود قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے مسائل حل نہ ہو سکے اور وہ بدستور ڈیلی الاؤنس کے منتظر ہیں۔ ذرائع کے مطابق متعدد قومی کھلاڑیوں کو روزمرہ اخراجات پورے کرنے کے لیے ادھار لینا پڑ رہا ہے۔
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19 کو semi-final میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی، جہاں اتوار کو اس کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔
پاکستان سپر لیگ کے گیارھویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے، جس کی آخری تاریخ 20 جنوری 2026 مقرر کی گئی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے قومی انڈر 19اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت فرحان یوسف کریں گے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں ٹیسٹ بیٹنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ACC انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے گروپ اے کے اہم میچ میں میزبان متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 70 رنز سے شکست دے دی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی زیر صدارت بورڈ آف گورنرز کا اہم اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا، جس میں کرکٹ انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)، ڈومیسٹک کرکٹ اور آئندہ بین الاقوامی ایونٹس سے متعلق متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔
ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ 2025-26 کے افتتاحی مرحلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کو چوتھے میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا جب میزبان ارجنٹائن نے گرین شرٹس کو واضح برتری سے ہرا دیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے نیو یارک میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے روڈ شو کے دوران گیارہویں ایڈیشن کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا۔
اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے گروپ اے کے اہم میچ میں بھارتی انڈر 19 ٹیم نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی دوسری مسلسل فتح حاصل کر لی۔
انڈر 19 ایشیا کپ کے گروپ اے کے اہم میچ میں پاکستان انڈر 19 نے ہندوستان انڈر 19 کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا انتخاب کیا ہے۔
ارجنٹینا کے شہر سانتیاگو ڈیل ایسٹیرو میں جاری ایف آئی ایچ پرو لیگ کے تیسرے میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7-3 سے ہرا دیا۔
ارجنٹینا میں جاری پرو ہاکی لیگ (Pro Hockey League) میں پاکستان ہاکی ٹیم کا ڈیبیو مایوس کن رہا۔
دبئی میں انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ افغانستان کرکٹ بورڈ کی میزبانی میں متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں کھیلا جائے گا۔
فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول اور ٹیموں کی تقسیم کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے،
ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے پاکستانی لیجنڈ وسیم اکرم کا دیرینہ ریکارڈ توڑ کرٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔
پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے کہا ہے کہ قومی اسکواڈ کا سارا فوکس آئندہ ہونے والی پرو ہاکی لیگ پر ہے، ٹیم کی تیاری بہتر ہے اور خامیوں کو دور کرنے کیلئے بھرپور محنت کی گئی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ قومی مردوں کی ٹی20 ٹیم جنوری میں سری لنکا کا دورہ کرے گی۔