پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا مثبت آغاز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو کے ایس ای-100 انڈیکس 136 پوائنٹس بڑھ کر 147,630 پر پہنچا، آٹوموبائل اور بینکنگ اسٹاکس میں نمایاں خریداری دیکھی گئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو کے ایس ای-100 انڈیکس 136 پوائنٹس بڑھ کر 147,630 پر پہنچا، آٹوموبائل اور بینکنگ اسٹاکس میں نمایاں خریداری دیکھی گئی۔
نئی تحقیق کے مطابق شوگر سے بھرے مشروبات کا زیادہ استعمال بالوں کی جڑوں کو کمزور کر کے قبل از وقت بال جھڑنے کا سبب بن سکتا ہے
پاکستانی اداکار عمران اشرف کی کینیڈین بھارتی پنجابی فلم ’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘ نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے پاکستان سے تین کروڑ 17 لاکھ روپے کما کر نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر ملک بھر میں 29 اگست سے 2 ستمبر تک بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ جبکہ نشیبی مقامات پر سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ اس دوران کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جو مقامی آبادی کے لیے مشکلات بڑھا سکتی ہے۔
پاور ڈویژن نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر بجلی کے انفراسٹرکچر کے تحفظ اور بجلی کی فراہمی کو برقرار رکھنے کے لیے ڈسکوز اور آپریشنل ٹیموں کو فوری اقدامات کی ہدایت دی ہے۔
پاکستان ٹیکسٹائل کونسل نے ایف بی آر کے ایس آر او 1359(I)/2025 کے تحت ترامیم پر شدید تحفظات ظاہر کیے، جس سے صنعت کے مطابق ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی برآمدات کو نقصان ہوگا۔
بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں دو لاکھ کیوسک پانی چھوڑنے اور مسلسل مون سون بارشوں کے باعث پنجاب میں کئی دہائیوں کے بدترین سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔
بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑنے اور مسلسل بارشوں کے باعث پنجاب میں شدید سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، کرتارپور مکمل طور پر زیرِ آب آ گیا اور دریا کنارے بستیوں سے لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو کاروبار کے آغاز میں خریداری کا رجحان دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں تقریباً 600 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
پاکستان کے مسابقتی کمیشن نے ٹیلی کام ریگولیٹر کو چینی ای کامرس ایپ پر غیر منصفانہ تجارتی طریقوں اور مقامی کاروبار کو خطرات کے باعث کارروائی کا کہا ہے۔
ماں کا دودھ صرف بچے کی جسمانی نشوونما کے لیے نہیں بلکہ اُس کی ذہنی اور جذباتی ترقی کے لیے بھی بنیادی اہمیت رکھتا ہے اور یہ ماں اور بچے کے درمیان اعتماد و محبت کا رشتہ مضبوط کرتا ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس منگل کو منعقد ہوا،
پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی (پی وی اے آر اے) کا پہلا بورڈ اجلاس منگل کے روز منعقد ہوا جس میں اتھارٹی کو بین الاقوامی اینٹی منی لانڈرنگ (AML) اور دہشت گردی کی مالی معاونت (CFT) کے معیارات کے مطابق فعال بنانے پر غور کیا گیا۔
پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ میں منٹو نہیں ہوں پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مداح سینیئر فنکاروں کو ٹرول نہ کریں کیونکہ اختلاف رائے فن کا حصہ ہے۔
پنجاب کے مشرقی اضلاع میں دریاؤں میں اونچے درجے کے سیلاب کے خدشے کے باعث بڑے پیمانے پر انخلا شروع کر دیا گیا ہے جبکہ گلگت بلتستان میں حالیہ برفانی اور طغیانی سیلاب سے متاثرہ ہزاروں افراد تاحال حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کی گراوٹ کے بعد منگل کو سرمایہ کاروں کی خریداری کی سرگرمیوں کے باعث مثبت رجحانات دیکھنے کو ملے اور کے ایس ای-100 انڈیکس نے ابتدائی ٹریڈنگ میں 300 سے زائد پوائنٹس حاصل کر لیے۔
پاکستان ایل این جی کارگوز کی تعداد کم کرنے کے لیے قطر انرجی کو چار آپشنز پیش کرے گا کیونکہ موجودہ معاہدوں میں کمی کی گنجائش محدود ہے۔
وزارتِ اقتصادی امور کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2025 میں پاکستان کو غیر ملکی فنڈنگ میں 4 ارب 55 کروڑ ڈالر کی بڑی کمی کا سامنا کرنا پڑا، تاہم سالانہ بنیادوں پر یہ رقم 26 کروڑ ڈالر زیادہ رہی۔
نجی شعبے نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کی جانب سے گیس کی ٹرانسپورٹیشن ٹیرف میں 50 فیصد تک اضافے کی تجویز کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔
پاکستان نے قومی ہاکی ٹیم کی ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ میں شرکت کی منظوری دے دی ہے۔
چیئرمین پی ٹی اے نے تسلیم کیا کہ 2024 میں جاز نے 19 فیصد ٹیرف بڑھایا تھا جبکہ اسپیکٹرم کی کمی کے باعث سروس کے مسائل برقرار ہیں
لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے سالانہ امتحانات (کلاس نہم، 2025) میں ایک غیرمعمولی اور متاثر کن کامیابی سامنے آئی ہے
پاکستان ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے لیے اسکواڈ کا اعلان
پنجاب اور سندھ کے کئی اضلاع شدید سیلابی صورتحال سے دوچار ہیں جہاں دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے دیہات اور کھیت زیر آب آ گئے ہیں۔