تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

PSX ایک لاکھ 49 ہزار پوائنٹس عبور
پاکستان

PSX ایک لاکھ 49 ہزار پوائنٹس عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ کیا، جب کہ انڈیکس ایک مرتبہ پھر 1 لاکھ 49 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا اور دوسری جانب روپے کی قدر بھی ڈالر کے مقابلے میں مزید بہتر ہوئی۔

Aftab Maken
پی ٹی سی ایل کے نقصانات بڑھ گئے....؟
پاکستان

پی ٹی سی ایل کے نقصانات بڑھ گئے....؟

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ نے رواں سال کے پہلے نصف میں 9.90 ارب روپے کا نقصان ظاہر کیا، جو ڈھانچہ جاتی مسائل اور اتصالات کی جانب سے 800 ملین ڈالر کی واجب الادا رقم کی عدم ادائیگی کو مزید اجاگر کرتا ہے۔

Aftab Maken
اٹک پیٹرولیم اور پی ٹی سی ایل زیر تنقید
پاکستان

اٹک پیٹرولیم اور پی ٹی سی ایل زیر تنقید

پاکستان کے آڈیٹر جنرل کی تازہ ترین رپورٹ نے ایک سنگین معاملہ اجاگر کیا ہے، جس میں اٹک پیٹرولیم لمیٹڈ اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) پر زکوٰۃ فنڈز کے آڈٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

Aftab Maken
USC کی بندش کے لیے 30.2 ارب روپے کی منظوری
پاکستان

USC کی بندش کے لیے 30.2 ارب روپے کی منظوری

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بدھ کے روز یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کی مرحلہ وار بندش کو ممکن بنانے کے لیے 30.216 ارب روپے کے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دی۔

Aftab Maken