بریکنگ
امریکہ سے جنگ ختم کرنے کے لیے قطری ثالثوں سے مذاکرات ایرانی چھوڑ گئے ہیں، مسودہ زیر گردش ہے، پیر کو دوبارہ ملاقات ممکن
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

بارشوں اور سیلاب سے 406 افراد جاں بحق
پاکستان

بارشوں اور سیلاب سے 406 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جس کے نتیجے میں اب تک 406 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 247 افراد مختلف حادثات میں زخمی ہوئے ہیں۔

Aftab Maken
عمران اشرف کی پنجابی فلم ریلیز
پاکستان

عمران اشرف کی پنجابی فلم ریلیز

پاکستان کے معروف اداکار عمران اشرف نے اپنے کیریئر میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ ان کی پہلی بین الاقوامی پنجابی فلم ’’ایہنانوں رہنا سہنا نئیں آندا‘‘ ریلیز کر دی گئی ہے

Aftab Maken
11واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل
پاکستان

11واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل

وفاقی وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیشن صوبائی وزرائے خزانہ اور ماہرین پر مشتمل ہوگا، آمدنی کی تقسیم اور مالی اختیارات پر سفارشات دے گا۔

Aftab Maken
ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ: PBS
پاکستان

ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ: PBS

وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی سالانہ شرح 2 اعشاریہ 30 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

Aftab Maken
کے ایس ای میں 1000 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان

کے ایس ای میں 1000 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری ہے، منافع کی توقعات، مستحکم روپیہ اور ملکی و غیرملکی ادارہ جاتی سرمایہ کاری سے مارکیٹ میں جوش، ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Aftab Maken