بریکنگ
امریکہ سے جنگ ختم کرنے کے لیے قطری ثالثوں سے مذاکرات ایرانی چھوڑ گئے ہیں، مسودہ زیر گردش ہے، پیر کو دوبارہ ملاقات ممکن
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

تمام تعلیمی بورڈز کا نویں جماعت کے نتائج کا اعلان
پاکستان

تمام تعلیمی بورڈز کا نویں جماعت کے نتائج کا اعلان

پنجاب کے نو تعلیمی بورڈز کی جانب سے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج آج (منگل، 20 اگست) صبح 10 بجے باضابطہ طور پر جاری کر دیے گئے۔ صوبے بھر کے ہزاروں طلباء و طالبات اب اپنے نتائج متعلقہ بورڈز کیویب سائٹس پر آن لائن دیکھ سکتے ہیں۔

Aftab Maken
اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اہم فیصلے
پاکستان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اہم فیصلے

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا ایک اجلاس وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو، سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں معیشت کے مختلف شعبوں کی ترقی کے لیے اہم اقتصادی اور ترقیاتی امور پر غور کیا گیا۔

Aftab Maken
ایل ڈی آئی آپریٹرز کے خلاف فیصلہ برقرار
ٹیکنالوجی

ایل ڈی آئی آپریٹرز کے خلاف فیصلہ برقرار

اپیلیٹ ٹربیونل نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ اور دیگر لانگ ڈسٹنس انٹرنیشنل (ایل ڈی آئی) آپریٹرز کے خلاف کمپٹیشن قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انٹرنیشنل فون کالز کے لئے گیٹ وے اور فی منٹ فکس کرنے کا معاہدہ پر کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے ایل ڈی آئی آپریٹرز کو 30 دن کے اندر جرمانے کی ادائیگی کا حکم دیا ہے۔

Aftab Maken
آن لائن جوئے کے پلیٹ فارم کی تشہیر کا الزام
ٹیکنالوجی

آن لائن جوئے کے پلیٹ فارم کی تشہیر کا الزام

سابق پاکستانی کرکٹ کپتان وسیم اکرم ایک نئی مشکل میں پھنس گئے ہیں، ان پر الزام ہے کہ انہوں نے آن لائن جوئے کے پلیٹ فارم کی تشہیر کی، جس پر ایک شہری نے ان کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے درخواست دائر کر دی۔

Aftab Maken
پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان
پاکستان

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 26-2025 کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کرتے ہوئے 30 کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دے دیے، اے کیٹیگری ختم کردی گئی ہے جبکہ پرفارمنس کی بنیاد پر کیٹیگری بی، سی اور ڈی میں 10،10 کھلاڑی رکھے گئے ہیں۔

Aftab Maken
ایک بصیرت افروز پرنسپل کی کہانی
تعلیم

ایک بصیرت افروز پرنسپل کی کہانی

900 بچوں کی زندگیاں بچانے والا ہیرو سوات میں جہاں سیلاب نے 450 افراد کی جانیں لیں، وہیں ایک سکول کے پرنسپل سعید احمد کی بروقت اور دانشمندانہ فیصلہ سازی نے 900 بچوں کی قیمتی جانیں بچا لیں۔

Aftab Maken
جھل مگسی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ مکمل
توانائی

جھل مگسی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ مکمل

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی ہدایات پربلوچستان کے ضلع جھل مگسی کی تیز رفتار ترقی کے سلسلے میں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے تیل و گیس پر مشتمل جھل مگسی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی کامیاب تکمیل اور افتتاح کا اعلان کر دیا ہے

Aftab Maken
PSX : انڈیکس میں 600 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان

PSX : انڈیکس میں 600 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کو کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، سرمایہ کاروں نے ملکی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اور مضبوط کارپوریٹ آمدنی کے تسلسل پر مثبت ردعمل ظاہر کیا

Aftab Maken
ثریا کے کردار کے لیے صائمہ نے کمال کر دکھایا
پاکستان

ثریا کے کردار کے لیے صائمہ نے کمال کر دکھایا

ابتداء میں، میں صرف صبا کے بارے میں سوچ رہا تھا کیونکہ میں چیلنجنگ کردار لکھتا ہوں، اور وہ ایک شاندار اداکارہ ہیں۔ تاہم، ندیم نے مجھے صائمہ کو بھی زیرِ غور لانے کو کہا، جو ایک بہترین انتخاب تھا۔ صائمہ نے یہ کردار بہت خوبصورتی اور کمال کے ساتھ ادا کیا۔

Aftab Maken
کلاؤڈ برسٹ سے اموات کی تعداد 400 سے تجاوز
پاکستان

کلاؤڈ برسٹ سے اموات کی تعداد 400 سے تجاوز

خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر کی ضلعی انتظامیہ نے اتوار کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی رپورٹ جاری کر دی، جس میں بتایا گیا ہے کہ کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب سے اموات کی تعداد 400 سے تجاوز کر گئی۔

Aftab Maken
توانائی کا بحران معیشت کے لیے خطرہ
پاکستان

توانائی کا بحران معیشت کے لیے خطرہ

پاکستان کا توانائی کا شعبہ ایک شدید مالی بحران سے دوچار ہے، جو ممکنہ طور پر یکم جنوری 2026 سے صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔

Aftab Maken
گرمیوں میں چائے پینے کے فوائد اور نقصانات
صحت

گرمیوں میں چائے پینے کے فوائد اور نقصانات

چائے ایک ایسا لفظ جو سنتے ہی ذہن میں سکون، راحت اور خوشی کا احساس جاگ اُٹھتا ہے۔ چاہے بارش ہو یا جاڑا، خوشی ہو یا تھکن، پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں چائے کو جذبات، ثقافت اور روزمرہ زندگی کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔

Aftab Maken