بریکنگ
امریکہ سے جنگ ختم کرنے کے لیے قطری ثالثوں سے مذاکرات ایرانی چھوڑ گئے ہیں، مسودہ زیر گردش ہے، پیر کو دوبارہ ملاقات ممکن
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

ٹرانس جینڈرز کی نامناسب ڈانس پارٹی
تفریح

ٹرانس جینڈرز کی نامناسب ڈانس پارٹی

مقبول فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے ٹرانس جینڈرز کی نامناسب ڈانس پارٹی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ پارٹی پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں منعقد ہوئی۔

Aftab Maken
جائیداد منجمد کرنے کے اختیارات حاصل
پاکستان

جائیداد منجمد کرنے کے اختیارات حاصل

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو جائیداد منجمد کرنے کے اختیارات حاصل ہوں گے، جائیداد منجمد کرنے یا بحال کرنے کے لیے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کی اجازت لازمی قرار دی گئی ہے، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے رولز کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا۔

Aftab Maken
ریٹیل اور ای کامرس کیش ٹرانزیکشنز پر حد مقرر
پاکستان

ریٹیل اور ای کامرس کیش ٹرانزیکشنز پر حد مقرر

وفاقی حکومت نے ملک میں ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے اور ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ریٹیل آؤٹ لیٹس اور ای کامرس کیش آن ڈیلیوری (COD) کی ادائیگیوں پر دو لاکھ روپے کی حد مقرر کر دی ہے۔

Aftab Maken
سیلابی بارشوں سے 198افراد جاں بحق
پاکستان

سیلابی بارشوں سے 198افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بادل پھٹنے کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی، بونیر میں 157 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ صوبے میں مجموعی اموات 198 تک جاپہنچی ہیں، جبکہ صوبائی حکومت نے کل سوگ منانے کا اعلان کردیا ہے، وزیراعلیٰ نے متاثرہ اضلاع کیلئے 50 کروڑ روپےجاری کردیے ہیں۔

Aftab Maken
سیلابی صورتحال کے باعث 167 مجموعی اموات
پاکستان

سیلابی صورتحال کے باعث 167 مجموعی اموات

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بادل پھٹنے کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی، ڈی سی بونیر نے آبی ریلوں میں بہہ کر 78 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی جبکہ صوبے میں مجموعی اموات167 تک جاپہنچی ہیں، جبکہ صوبائی حکومت نے کل سوگ منانے کا اعلان کردیا ہے۔

Aftab Maken
طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کی تباہی
پاکستان

طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کی تباہی

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز کلاؤڈ برسٹ، طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں کم از کم 23 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

Aftab Maken
وزیرِ اعظم کی شنگھائی کانفرنس کی ترجیحات
پاکستان

وزیرِ اعظم کی شنگھائی کانفرنس کی ترجیحات

پاور ڈویژن اور فنانس ڈویژن کی جانب سے آئندہ چند روز میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کو چینی آئی پی پیز کے ساتھ پاور سیکٹر کے قرضوں کی مکمل ری پروفائلنگ کے حتمی منصوبے پر بریف کرنے کا امکان ہے، جو موجودہ ٹیرف پر اثر ڈالے گا۔

Aftab Maken
چینی کی درآمد کے لیے نیا ٹینڈر جاری
معیشت

چینی کی درآمد کے لیے نیا ٹینڈر جاری

پاکستان کی سرکاری ایجنسی ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے دو لاکھ میٹرک ٹن سفید ریفائنڈ چینی کی درآمد کے لیے نیا بین الاقوامی ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔

Aftab Maken
آج 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ
پاکستان

آج 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ

ملک بھر میں آج 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، قوم آج یوم آزادی اس عہد کی تجدید کے ساتھ منا رہی ہے کہ ملک کو ایک حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے تحریک پاکستان کے جذبے سے کام کیا جائے گا۔

Aftab Maken
قیمتوں میں ہیرا پھیری کی تحقیقات شروع
پاکستان

قیمتوں میں ہیرا پھیری کی تحقیقات شروع

PTI کے عاطف خان کی سربراہی میں ایک پارلیمانی کمیٹی نے مبینہ طور پر شوگر انڈسٹری کی جانب سے قیمتوں میں ہیرا پھیری کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، جس سے مبینہ طور پر مل مالکان نے صرف تین ہفتوں میں 300 ارب روپے کا غیر معمولی منافع کمایا۔

Aftab Maken
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر اجلاس کا بائیکاٹ
پاکستان

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر اجلاس کا بائیکاٹ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ارکان نےاجلاس کا بائیکاٹ کیا، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ معاملہ حل ہو سکتا ہے، وزیر اعظم نے کہا تھا کہ ہمارے ساتھ مل کر بیٹھیں تو بات ہو سکتی ہے ۔

Aftab Maken
9 مئی مقدمات: پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10 سال قید
پاکستان

9 مئی مقدمات: پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10 سال قید

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے 2 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بری کردیا جبکہ یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور عمرسرفراز چیمہ کو 10 ، 10 سال قید کی سزا سنا دی۔

Aftab Maken