تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

عمر ایوب کوہٹانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری
پاکستان

عمر ایوب کوہٹانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے تحریک انصاف کے عمر ایوب کو قائد حزب اختلاف کے عہدے سے ہٹانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے بعد اپوزیشن لیڈر کا منصب باضابطہ طور پر خالی قرار دے دیا گیا ہے۔

Aftab Maken
5 اگست احتجاج:  پی ٹی آئی کارکنان پر مقدمات
پاکستان

5 اگست احتجاج: پی ٹی آئی کارکنان پر مقدمات

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے گزشتہ روز احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 کارکنان کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا جبکہ 7 خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

Aftab Maken
وزارت توانائی اور SBP کے درمیان اختلافات
پاکستان

وزارت توانائی اور SBP کے درمیان اختلافات

وزارت توانائی اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے درمیان چینی توانائی منصوبوں کو واجب الادا 431 ارب روپے کی ترسیلات کے معاملے پراختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ یہ رقم کمرشل بینکوں کے ذریعے فراہم کی جانی ہے، تاہم پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ یہ ادائیگیاں تاحال رکی ہوئی ہیں۔

Aftab Maken
کرکٹ کے میڈیا رائٹس سرکاری ٹی وی کو فروخت
پاکستان

کرکٹ کے میڈیا رائٹس سرکاری ٹی وی کو فروخت

پاکستان میں ایشین کرکٹ کے میڈیا رائٹس 5.2 ملین ڈالرز (تقریبا ڈیڑھ ارب روپے ) میں سرکاری ٹی وی کو فروخت کر دیے گئے، ان میں 2 مینز ایشیا کپ شامل ہیں، 12ملین ڈالر کی ڈیمانڈ کرنے والا سونی انڈیا دیگر چینلز سے بھی بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے۔

Aftab Maken
PSMA کے خلاف کیس ایک بارپھر ملتوی
معیشت

PSMA کے خلاف کیس ایک بارپھر ملتوی

کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اور اس کی رکن ملوں کے خلاف مبینہ کارٹلائزیشن کیس کی سماعت تقربیاً 70 سے زائد ملوں کے وکلاء کی جانب سے التوا کی درخواستیں آنے کے بعد مؤخر کر دی ہے۔ مقدمے کی سماعت کی نئی تاریخیں تا 25 ستمبر مقرر کی گئیں ہیں۔

Aftab Maken
بھنڈی کے غذائی اور طبی فوائد: ماہرین
پاکستان

بھنڈی کے غذائی اور طبی فوائد: ماہرین

بھنڈی ایک ذائقے دار سبزی ہے، جسے انگریزی میں ’اوکرا‘ یا ’لیڈی فنگر‘ کہا جاتا ہے، یہ ناصرف کھانے میں لذیذ ہوتی ہے بلکہ صحت کے اعتبار سے بھی بے شمار فوائد رکھتی ہے، اس کا استعمال عام طور پر سبزی، سالن یا تلی ہوئی شکل میں کیا جاتا ہے۔

Aftab Maken