پی ٹی آئی کا اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا نے 5 اگست کو بانی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ”یومِ سیاہ“ منانے کا اعلان کرتے ہوئے اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا نے 5 اگست کو بانی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ”یومِ سیاہ“ منانے کا اعلان کرتے ہوئے اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومت نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے ایک اور ٹینڈر جاری کر دیا ہے جبکہ پنجاب کے مختلف ڈویژن میں فراہم کردہ چینی کے اسٹاک کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔
جنوبی افریقا چیمپئنز نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان چیمپئنز کو نو وکٹوں سے شکست دے کرٹائٹل جیت لیا۔
حکومتِ پاکستان کی جانب سے 2 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کا آرڈر دے دیا گیا ہے۔
پاکستانی ٹیم بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروے کپ میں انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروجیئن کلب کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بچے صرف مجھ سے ملنے پاکستان آئیں گے، میرے بچے سیاست یا احتجاجی تحریک کاحصہ نہیں بنیں گے۔
ذیابیطس کے مریضوں کو اپنے خون میں شکر کی سطح کو قابو میں رکھنے کے لیے ایسی غذاؤں کا انتخاب کرنا ہوتا ہے جن میں کم گلیسیمک انڈیکس (جی آئی) یعنی کم شوگر ہو۔
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔
وفاقی حکومت نے شہریوں پرپیٹرولیم لیوی کا بوجھ مزید بڑھا دیا اور فی لیٹر پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں 2 روپے 50 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔
پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی مابین تین ملکی سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر نے کہا ہے کہ چینی وافر مقدار میں دستیاب ہے اور قیمت بھی دسترس میں ہے عام آدمی کے بجٹ پر بھی فرق نہیں پڑ رہا۔
حالیہ طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بکری کا دودھ پٹھوں (muscles) کی سوزش کم کرنے، ان کی مضبوطی بڑھانے اور صحت بہتر بنانے میں گائے کے دودھ سے زیادہ فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) 2025 نے ڈرامائی موڑ لے لیا۔
پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں بڑی پیش رفت، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ مکمل ہو چکا ہے۔
پاکستان نے امریکا کے ساتھ تجارتی ڈیل کی راہ میں ایک اور رکاوٹ دور کرتے ہوئے ڈیجٹیل اشیا اور خدمات فراہم کرنے والے آن لائن پلیٹ فارمز پر عائد 5 فیصد ٹیکس ختم کر دیا ،
وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے پروفیسر ڈاکٹر احمد مختار کی تین سالہ مدتِ ملازمت مکمل ہونے کے بعد ندیم محبوب کو ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کا قائم مقام چیئرمین مقرر کر دیا ہے۔
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025ء کے پہلے مرحلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلنے سے انکار کرنے والی بھارتی لیجنڈز کی ٹیم کا اب ایونٹ کے سیمی فائنل میں گرین شرٹس سے ٹاکرا ہوگا۔
حکومت نے خاموشی سے تمام قومی بچت اسکیموں (بشمول روایتی اور شریعت کے مطابق اسکیموں) پر منافع کی شرح میں ایک ماہ کے اندر نمایاں کمی کر دی ہے
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے یکم اگست سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے تاہم حتمی اعلان 31 جولائی کو وزیراعظم کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔
اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی کی حدود میں گدھوں کے گوشت کی غیر قانونی فراہمی سے متعلق بڑی کارروائی سامنے آئی ہے۔
سینیئر سیکیورٹی حکام نے پیر کو اسلام آباد میں سونے کے تاجروں سے ملاقات کی تاکہ سونے کی قیمتوں میں قیاس آرائی، بڑھتے نرخوں اور اسمگلنگ کے شبہات پر تبادلہ خیال کیا جاسکے۔
کیسپرسکی کے محققین نے ایک نئی قسم کے سائبرحملوں کا انکشاف کیا ہے، جس میں کرپٹو صارفین کو نشانہ بنانے کے لیے گوگل فارم استعمال کیا جا رہا ہے۔
پاکستان میں صارفین میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے، کیونکہ Temu، جو اپنی انتہائی کم قیمتوں کے لیے مشہور ای کامرس پلیٹ فارم ہے، نے اپنی قیمتوں میں زبردست اضافہ کر دیا ہے۔
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر عرفان میمن نے کہا ہے کہ گدھے کے گوشت کی اسلام آباد سے باہر سپلائی کے حوالے سے بھی رپورٹس موجود ہیں۔