قائم مقام چیئرمین HEC کیلئے لابنگ شروع۔۔۔۔۔۔
وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی)کے موجودہ چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد کی مدتِ ملازمت منگل، 29 جولائی 2025 کو مکمل ہو رہی ہے جس کے ساتھ ان کی متنازع ایک سالہ توسیع بھی اختتام کو پہنچے گی۔
وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی)کے موجودہ چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد کی مدتِ ملازمت منگل، 29 جولائی 2025 کو مکمل ہو رہی ہے جس کے ساتھ ان کی متنازع ایک سالہ توسیع بھی اختتام کو پہنچے گی۔
راولپنڈی میں غیرت کے نام پر قتل کی گئی لڑکی پر شدید تشدد کاانکشاف ہوا ہے۔ پوسٹ مارٹم کے بعد گردن کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں۔
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی--DHA-- فیز 5 سے باپ سمیت پانی میں بہہ جانے والی لڑکی کی تلاش کے لیےآپریشن ختم کر دیا گیا۔
عالمی انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان اپنا چوتھا لیگ میچ پیر کو پورٹوریکو کے خلاف کھیلے گا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ زائرین کو اس سال بذریعہ سڑک ایران و عراق جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک کرلی،
پنجاب کی سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیز کی گورننگ باڈیز میں ایم پی ایز کی نمائندگی لازمی قرار دیدی گئی، پنجاب اسمبلی نے یونیورسٹیز اینڈ انسٹی ٹیوٹ لازمی ترمیمی بل 2025ء منظور کیا جس پر آج گورنر پنجاب نے دستخط کردیے اور یہ ایکٹ بن گیا۔
چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی سب سے بڑی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے اعلان کیا ہے کہ وہ جولائی یا اگست 2026 تک پاکستان میں اسمبل کی گئی اپنی پہلی گاڑی متعارف کروائے گی۔
شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلے گئے ٹی 20 سیریز کے آخری مقابلے میں پاکستان نے میزبان بنگہ دیش کو 74 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی تاہم سیریز بنگال ٹائیگر نے 1-2 سے اپنے نام کی۔
وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ دو ماہ میں ملک کی پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی نافذ العمل ہوجائے گی، حکومت کی جانب سے بجلی کی خریداری کا سلسلہ مستقل طور پر ختم ہو جائے گا۔
صحیفہ جبار خٹک نے کہا ہے کہ ریٹنگز کی خاطر ڈرامے جبر اور ظلم جیسے موضوعات کو رومانوی انداز میں دکھا رہے ہیں۔
انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کو امریکی کرنسی کے مقابلےروپے کی قدر میں 0.26 فیصد نمایاں بہتری دیکھی گئی۔
پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔
ترک اداکار براق اوزچیویت نے مشہور ڈرامہ سیریز کورولش عثمان کو معاوضے کے تنازع کے باعث خیر باد کہہ دیا ہے۔
ُُپی اے سی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے چینی کی درآمد کیلئے جی ایس ٹی کی شرح کم کرنے اور شوگرمل مالکان کی تفصیلات آئندہ ہفتہ طلب کرلیں
گزشتہ روز اسلام آباد کی نجی ہائوسنگ سوسائٹی --ڈی ایچ اے -- کے برساتی نالے میں بہہ جانے والے کار سوار باپ اور بیٹی کوتاحال تلاش نہیں کیا جاسکا۔
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے رواں مالی سال معاشی شرح نمو اور مہنگائی کے تخمینوں میں تبدیلی نہیں کی، اے ڈی بی نے رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو کا تخمینہ 3 فیصد جبکہ مہنگائی کا تخمینہ 5.8 فیصد پر پربرقرار رکھا ہے۔
وفاقی اور پنجاب حکومت کی کوششوں کے باوجود ملک بھر میں چینی کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں ، اور بدستور چینی کی قیمت دوسوروپے فی کلو کے لگ بھگ ریٹیل میں فروخت کی جارہی ہے
اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی نو ماہ پرانی لاش کراچی کے فلیٹ سے ملنے کے بعد کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) جنوبی اسد رضا نے واقعے کی ابتدائی تحقیقات اور اہم شواہد سے پردہ اٹھادیا۔
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے بچوں کے لیے خصوصی اے آئی چیٹ بوٹ ’بے بی گورک‘ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔
وفاقی حکومت کا بجلی کے گردشی قرض کے بعد گیس کے گردشی قرض کو بھی حکومتی گیس کمپنیوں کی بیلنس شیٹ سے ختم کرنے کا منصوبہ زیر غور ہے
وزارت پاور کے حکام نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کو بتایاکہ اگلے دوسالوں میں بجلی صارفین کے پروٹیکٹڈ کیٹگری ختم ہوجائے گی،
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی جانب سے 5 اگست کو مینارپاکستان پر جلسے کی درخواست پارٹی کے لاہور کے صدر امتیاز شیخ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کو جمع کرادی گئی۔
اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی---DHA-- میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی،عینی شاہدین کےمطابق گاڑی میں باپ بیٹی سوار تھے۔