ماہرہ خان پر تنقید کرنے والے فنکار
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری نے حالیہ ٹی وی پروگرام میں معروف اداکارہ ماہرہ خان پر تنقید کرنے والے فنکاروں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری نے حالیہ ٹی وی پروگرام میں معروف اداکارہ ماہرہ خان پر تنقید کرنے والے فنکاروں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
کے-الیکٹرک اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی گارنٹیڈ (سی پی پی اے-جی) کے درمیان 172.8 ارب روپے کے واجبات اور سبسڈی کے کلیمز پر پیدا ہونے والا تنازعہ دو سال گزرنے کے باوجود حل نہیں ہو سکا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ وہ بدھ کو ایشیا کپ میں اپنی آئندہ شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گا، جب کہ وہ شام کو متحدہ عرب امارات کے خلاف ایک اہم میچ کھیلنے والا ہے
پرسیمن، جو جاپانی کاکی یا چائنہ فروٹ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، خزاں میں دستیاب ایک نارنجی رنگ کا پھل ہے جو اپنے غذائی فوائد کے باعث دنیا بھر میں مقبول ہوتا جا رہا ہے
پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں پہلی بار بننے والے ڈیٹنگ رئیلٹی شو لازوال عشق کا ٹیزر جاری ہونے کے بعد ملک بھر میں شدید عوامی ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
پنجاب میں دریاؤں کی طغیانی سے سیلابی ریلوں نے 47 لاکھ افراد کو متاثر کیا، 112 اموات ہوئیں، متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہیں۔
معروف ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے سابق منگیتر حسن زاہد کو ہراساں کرنے، بلیک میلنگ اور دھمکانے کے باوجود معاف کرنے کی اصل وجہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ انہوں نے کسی مالی یا قانونی ڈیل کے تحت نہیں بلکہ انسانی ہمدردی، خاندانی روایات اور والدین کی یقین دہانی پر کیا۔
ایشیاکپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان روایتی مقابلے میں میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کی جانبداری اور بھارتی عہدیداروں سے ملی بھگت کا انکشاف ہوا ہے
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان بطور ایٹمی طاقت مسلم امہ کے ساتھ کھڑا ہے اور کسی بھی جارحیت کے خلاف مؤثر ردعمل دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ایشیا کپ 2025 کے تناظر میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے درمیان جاری سفارتی کشمکش میں نیا موڑ آ گیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں منگل کو کاروبار کے آغاز پر بھرپور تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 950 پوائنٹس کا غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کالے چنے کو پروٹین، فائبر، کیلشیم اور آئرن کا بہترین ذریعہ مانا جاتا ہے، جوصحت مند غذا کا ایک لازمی جزو ہیں۔ ذائقے کے ساتھ ساتھ جسمانی طاقت کے لیے بھی یہ انتہائی فائدہ مند سمجھے جاتے ہیں۔
حکومتِ پاکستان نے 15 ستمبر 2025 کو پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں 2.78 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر فحش مواد اور نابالغوں کے لیے خطرات کے پیش نظر پابندی کی قرارداد جمع، وفاقی حکومت سے ایپ بند کرنے کا مطالبہ۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) پر لوڈشیڈنگ اور سروس میں بے ضابطگیوں کے باعث جرمانہ عائد کرتے ہوئے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی میں شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا، مہنگائی کے خدشات اور اقتصادی استحکام کو مدنظر رکھا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ کے دوران میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کے خلاف بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو باضابطہ شکایت جمع کرائی ہے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے پیر کی صبح تیزی کی لہر کے ساتھ کاروباری ہفتے کا آغاز کیا، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 950 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان کی سربراہی میں ٹیرِف پالیسی بورڈ (ٹی پی بی) نے پانچ سال پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی منظوری دے دی ہے۔
وزیرِاعظم پاکستان کی جانب سے بدعنوانی کے خاتمے کے لیے متعارف کرایا گیا "فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ" (FCA) سسٹم صرف تین ماہ میں قومی خزانے کو 100 ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچا چکا ہے۔
پنجاب حکومت نے سرکاری کالجز میں اساتذہ کی شدید کمی پر قابو پانے کے لیے 8 ہزار سے زائد ٹیچنگ انٹرنز کی عارضی بھرتی کی منظوری دے دی ہے۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے واضح کیا ہے کہ غیر ملکی میڈیکل گریجویٹس کے لیے نیشنل رجسٹریشن ایگزامینیشن (این آر ای) کا امتحان پاس کرنا لازمی ہے۔
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2025 کے چھٹے میچ میں بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 128 رنز کا ہدف محض تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
ایشیا کپ 2025 کے سب سے بڑے مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ تو کیا، لیکن شروعات انتہائی مایوس کن ثابت ہوئیں۔