پاکستان کا بھارت کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف
ٹی20 ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے دوسرے اہم مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو فتح کے لیے 172 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔
ٹی20 ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے دوسرے اہم مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو فتح کے لیے 172 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔
ایشیا کپ ٹی20 کے سپر فور مرحلے کے دوسرے اہم ترین میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان میں 9 سے 14 سال کی عمر کی 1 کروڑ 30 لاکھ سے زائد لڑکیوں کو ایچ پی وی (ہیومن پیپیلوما وائرس) ویکسین لگانے کی قومی مہم 15 ستمبر سے 27 ستمبر 2025 تک جاری ہے،
ایف بی آر کا یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے قرضوں اور مالی معاونت کے حصول کے لیے اپنی ٹیکس بیس میں اضافے کا دباؤ ہے۔
پاکستانی ویب شو ’کیا ڈرامہ ہے‘ میں عائشہ عمر کے نئے ڈیٹنگ شو ’لازوال عشق‘ کے دفاع نے سوشل میڈیا پر شدید عوامی ردعمل کو جنم دیا ہے
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ایک بار پھر دبئی کے میدان میں مدمقابل ہوں گی، جہاں گزشتہ ہفتے کے متنازع میچ کے بعد ایک اور ہائی وولٹیج مقابلے کی توقع ہے۔
صبح سویرے نہار منہ پانی پینا جسم کے کئی اہم نظاموں کو متحرک کرتا ہے اور مجموعی صحت کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے
وفاقی حکومت کی جانب سے جون 2025 میں پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کے خاتمے کی منظوری کے باوجود جولائی میں اس قرضے میں 47 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایچ ون بی ورک ویزا کے لیے درخواست فیس میں زبردست اضافہ کرتے ہوئے اسے ایک لاکھ ڈالر سالانہ مقرر کردیا ہے، جس کا مقصد امیگریشن پر قدغن لگانا اور امریکی شہریوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا بتایا گیا ہے۔ اس نئے فیصلے پر صدر ٹرمپ نے باقاعدہ حکم نامے پر دستخط کردیے ہیں۔
لیموں کو صحت مند طرزِ زندگی کا حصہ بنانے کی روایت صدیوں پرانی ہے، خاص طور پر گرم موسم میں لیموں پانی ایک قدرتی مشروب کے طور پر نہ صرف پیاس بجھاتا ہے
پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر پر قانون سازوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے، جنہوں نے غیر منصفانہ بلنگ، گرتے ہوئے سروس معیار، رکی ہوئی کمپنیوں کے انضمام، اور ملک کی 5G ٹیکنالوجی میں تاخیر پر کڑی تنقید کی۔
معروف اداکار زاہد احمد ایک بار پھر اپنی جاندار اداکاری کے ساتھ ناظرین کو متاثر کرنے کے لیے تیار ہیں، اس بار وہ ڈرامہ سیریل "دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی" میں ایک منفرد اور پیچیدہ کردار نبھاتے دکھائی دیں گے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست خریداری کا رجحان غالب رہا
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کو ایک اور تنازع کا سامنا ہے، جسے بھارتی میڈیا اور آئی سی سی میں موجود بھارتی حکام کی جانب سے ہوا دی گئی ہے۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے دو باصلاحیت اداکار ماہرہ خان اور وہاج علی پہلی بار ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اگر ایشیا کپ سے دستبردار ہوتا تو اسے 3.5 سے 4.5 ارب روپے تک کا براہ راست مالی نقصان برداشت کرنا پڑتا
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ سال 2025 کے سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان نے ٹی20 ایشیا کپ 2025ء کے اہم مقابلے میں متحدہ عرب امارات کو 41 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔
خالی پیٹ پپیتے کا جوس پینا نظامِ ہاضمہ کو بہتر بنانے، وزن گھٹانے اور جلد نکھارنے جیسے کئی حیرت انگیز طبی فوائد فراہم کرتا ہے۔
ایشیا کپ 2025 کے دسویں میچ میں متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان جاری مقابلے کا آغاز ایک گھنٹے کی تاخیر سے ہوا، جب کہ پاکستان نے بیٹنگ کا آغاز مشکلات کے ساتھ کیا اور تین اوورز کے اندر 11 رنز پر دو وکٹیں گنوا بیٹھا۔
پاکستان میں گھریلو صارفین کے لیے اب ملکی قدرتی گیس پر نیا کنکشن لینا ممکن نہیں رہے گا، کیونکہ وفاقی حکومت نے مستقل بنیادوں پر ان کنکشنز پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے یہ ہدایت وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) اور سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) کو ارسال کر دی گئی ہے۔
پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ٹوکیو میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں جیولن تھرو کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے
پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کل جمعرات، 18 ستمبر 2025 کو انٹرمیڈیٹ پارٹ II (HSSC Part II) کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کریں گے۔ تمام بورڈز کی جانب سے نتائج کا وقت صبح 10 بجے مقرر کیا گیا ہے۔
پاکستان بھر میں انٹرنیٹ کی سست رفتار نے صارفین کی روزمرہ ڈیجیٹل سرگرمیوں کو بری طرح متاثر کر رکھا ہے۔