1225 ارب روپے کا صارفین پر نیا بوجھ
وزارت خزانہ نے پاکستان کے توانائی بحران سے جڑے سب سے بڑے مالی مسئلے — 1225 ارب روپے کے گردشی قرض — کے کامیاب حل کا اعلان کیا ہے
وزارت خزانہ نے پاکستان کے توانائی بحران سے جڑے سب سے بڑے مالی مسئلے — 1225 ارب روپے کے گردشی قرض — کے کامیاب حل کا اعلان کیا ہے
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور بنگلادیش کے درمیانفیصلہ کن مقابلہ دبئی میں کھیلا جائے گا، جس کا فاتح بھارت کے ساتھ فائنل میں جگہ بنائے گا۔
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان آج واشنگٹن میں اہم ملاقات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس میں دونوں رہنما عالمی اور علاقائی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کے حصول کے لیے دوسرے اقتصادی جائزے پر اہم مذاکرات آج سے اسلام آباد میں شروع ہوں گے۔
بچوں کی نشوونما کے لیے جسمانی سرگرمیاں محض ایک اختیاری مشغلہ نہیں بلکہ ایک بنیادی ضرورت ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے استعمال شدہ گاڑیوں کی تجارتی درآمد کی اصولی منظوری دے دی ہے
کراچی کے انٹرمیڈیٹ سطح کے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے سرکاری کالجز کے طلبا کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کے خصوصی پروگرام کے تحت مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے نمایاں جوڑے، وجاہت رؤف اور شازیہ وجاہت، نےپوڈکاسٹ پر گفتگو کرتے ہوئے نوجوان اداکاراؤں کی فنی صلاحیتوں کو سراہا اور ان کی محنت کو اُن کی کامیابی کی اصل بنیاد قرار دیا۔
آج اسلام آباد میں ایک اہم تقریب منعقد ہوگی جس میں حکومت اور 18 بینکوں کے مابین گردشی قرضوں کو کم کرنے کے لیے قرض معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے
عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے اختتامی سیشن کے بعد یہ مختصر لیکن اہم ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان مختصر گفتگو ہوئی۔
ٹی20 ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے ایک اہم مقابلے میں پاکستان نےسری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کی دوڑ میں اپنی امیدیں برقرار رکھ لیں۔
مٹر کے دانے وزن گھٹانے، قوت مدافعت بڑھانے اور ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں معاون غذائی انتخاب ہیں
پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 (11ویں جماعت) کے سال 2025 کے سالانہ امتحانات کا نتیجہ 15 اکتوبر 2025 کو جاری کیا جائے گا۔
ایشیا کپ 2025 کے سپر 4 مرحلے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم آج ابوظبی میں سری لنکا کے خلاف میدان میں اترے گی، جہاں شکست کی صورت میں فائنل تک رسائی کا امکان ختم ہو جائے گا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں ٹیکس چوری میں ملوث بااثر سونے کے تاجروں، رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز اور دیگر غیر رجسٹرڈ کاروباری عناصر کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔
انگور پانی، وٹامنز اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ایک ایسا پھل ہے جو نہ صرف صحت بخش غذا کا حصہ ہے بلکہ کئی امراض کے قدرتی علاج میں بھی معاون ہے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) اور ٹیلی نار پاکستان کے درمیان متوقع انضمام کو اُس وقت شدید دھچکا پہنچا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے
ایشیا کپ 2025 کے اہم ترین مقابلے، پاکستان بمقابلہ بھارت، میں اس وقت شدید تنازع کھڑا ہوگیا جب پاکستانی اوپنر فخر زمان کو تھرڈ امپائر نے مشکوک کیچ پر آؤٹ قرار دیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، جہاں بینچ مارککے ایس ای 100 انڈیکس میں ابتدائی سیشن کے دوران 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف جوڑی دانش تیمور اور حبا بخاری ایک بار پھر اسکرین پر جلوہ گر ہونے کو تیار ہے۔ دونوں اداکار کئی کامیاب ڈراموں میں ایک ساتھ نظر آ چکے ہیں
حالیہ طبی تحقیقات کے مطابق دہی میں موجود پروبائیوٹکس یعنی مفید جراثیم انسانی صحت پر ایسے مثبت اثرات ڈال سکتے ہیں جو طویل اور صحت مند زندگی کی بنیاد بن سکتے ہیں۔
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو چھ وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کی