تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

معاشی شرح نمو 2.5 فیصد پر برقرار
پاکستان

معاشی شرح نمو 2.5 فیصد پر برقرار

ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے اپنی سالانہ معاشی جائزہ رپورٹ "ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک (ADO)" ستمبر 2025 میں معیشت کی بہتری کی جانب ایک محتاط مگر مثبت پیش رفت کی تصدیق کی ہے۔

Aftab Maken
ٹیسٹ سیریز کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
کھیل

ٹیسٹ سیریز کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی سلیکشن کمیٹی نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کے تحت جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 18 رکنی ابتدائی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

Aftab Maken
ماورا حسین کی شوہر کے ہمراہ سالگرہ
پاکستان

ماورا حسین کی شوہر کے ہمراہ سالگرہ

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین، جو اپنے ڈراموں اور فلمی کرداروں میں شاندار اداکاری کے باعث لاکھوں دلوں پر راج کرتی ہیں، نے اپنی 33ویں سالگرہ شوہرامیر گیلانی کے ساتھ بھرپور انداز میں منائی۔

Aftab Maken
اسٹاک ایکسچینج 165,000 کی تاریخی حد عبور
پاکستان

اسٹاک ایکسچینج 165,000 کی تاریخی حد عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے آج اپنی تاریخ کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، جب کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 100 انڈیکس میں 1268 پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے ساتھ انڈیکس 165,000 پوائنٹس سے تجاوز کر گیا۔

Aftab Maken
UAE کا ویزہ قوانین میں تبدیلیاں کا اعلان
پاکستان

UAE کا ویزہ قوانین میں تبدیلیاں کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے ویزہ پالیسی میں بڑی اصلاحات کرتے ہوئے متعدد نئی ویزہ اقسام متعارف کروا دی ہیں، جن کا مقصد مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو ملک میں آمد اور قیام کے لیے آسانیاں فراہم کرنا ہے۔

Aftab Maken
صبح سویرے کی دس سنہری عادتیں جو ہر پاکستانی کو اپنانی چاہئیں
پاکستان

صبح سویرے کی دس سنہری عادتیں جو ہر پاکستانی کو اپنانی چاہئیں

صبح کا آغاز کیسا ہو، یہ طے کرتا ہے کہ آپ کا پورا دن کیسا گزرے گا۔ پاکستانی معاشرتی، دینی اور صحت بخش ماحول میں صبح کی کچھ مخصوص سرگرمیاں نہ صرف جسمانی بلکہ روحانی فلاح کے لیے بھی نہایت مفید سمجھی جاتی ہیں۔

Aftab Maken
بجلی 19 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
پاکستان

بجلی 19 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

پاکستان بھر کے بجلی صارفین کو آئندہ ماہ اپنے بلوں میں 19 پیسے فی یونٹ تک اضافی ادائیگی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اگست 2025 کے لیے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ (FCA) کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر عوامی سماعت مکمل کر لی ہے۔

Aftab Maken
ریکو ڈک ریلوے منصوبے کی مکمل منصوبہ بندی طلب
پاکستان

ریکو ڈک ریلوے منصوبے کی مکمل منصوبہ بندی طلب

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) نے وزارت ریلوے اور وزارت خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ریکو ڈک منصوبے سے متعلق ریلوے معاہدوں کی جامع منصوبہ بندی، عملدرآمد اور فنانسنگ کا تفصیلی خاکہ 30 مارچ 2026 تک پیش کریں

Aftab Maken
دودھ صحت مند غذا کا لازمی جزو کیوں ہے؟
پاکستان

دودھ صحت مند غذا کا لازمی جزو کیوں ہے؟

دودھ انسانی صحت کے لیے ایک مکمل اور قدرتی غذا کے طور پر صدیوں سے تسلیم شدہ ہے۔ اس میں وہ تمام بنیادی غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں جو انسانی جسم کی نشوونما، ہڈیوں کی مضبوطی اور عمومی صحت کے لیے ناگزیر ہیں

Aftab Maken
پاکستان اور بھارت آج دبئی میں مدمقابل
پاکستان

پاکستان اور بھارت آج دبئی میں مدمقابل

دبئی میں آج ایشیا کپ 2025 کے ٹی20 فارمیٹ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا، جو کہ دونوں ٹیموں کے درمیان اس ایونٹ میں پہلی مرتبہ براہ راست ٹائٹل مقابلہ ہوگا۔

Aftab Maken
جسٹس طارق جہانگیری کی ایل ایل بی ڈگری منسوخ
پاکستان

جسٹس طارق جہانگیری کی ایل ایل بی ڈگری منسوخ

جامعہ کراچی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ایل ایل بی کیڈگری باقاعدہ طور پر منسوخ کر دی ہے، جس کی بنیاد غیر منصفانہ ذرائع کے استعمال اور داخلہ میں بے ضابطگیوں پر رکھی گئی ہے۔

Aftab Maken
PSX نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
پاکستان

PSX نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے کاروباری ہفتے کے آخری روز ایک اور نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے غیرمعمولی تیزی کے ساتھ بینچ مارک 100 انڈیکس کو 160,000 پوائنٹس سے بھی اوپر پہنچا دیا۔

Aftab Maken
ناشپاتی کے حیرت انگیز طبی فوائد
پاکستان

ناشپاتی کے حیرت انگیز طبی فوائد

ناشپاتی کو عموماً ایک عام سا موسمی پھل سمجھا جاتا ہے، تاہم جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اس میں موجود غذائی اجزاء اسے صحت بخش غذا کا اہم حصہ بناتے ہیں

Aftab Maken
وائٹ ہاؤس میں پہلی باضابطہ ملاقات
پاکستان

وائٹ ہاؤس میں پہلی باضابطہ ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں پہلی باضابطہ دو طرفہ ملاقات کی، جو تقریباً ایک گھنٹہ اور 20 منٹ جاری رہی۔

Aftab Maken
بجلی کمپنیوں پر 97 کروڑ 50 لاکھ روپے کے جرمانے
پاکستان

بجلی کمپنیوں پر 97 کروڑ 50 لاکھ روپے کے جرمانے

پاکستان کی توانائی کے شعبے میں کام کرنے والی بجلی کی ترسیل و تقسیم کی کمپنیوں، جن میں کے الیکٹرک اور نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (NTDC) شامل ہیں، کو نیپرا نے مہلک اور غیر مہلک حادثات کے باعث مجموعی طور پر 975 ملین روپے کے جرمانے کیے ہیں۔

Aftab Maken