تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

پنجاب میں 16 سے 19 ستمبر بارش کا الرٹ
پاکستان

پنجاب میں 16 سے 19 ستمبر بارش کا الرٹ

پنجاب میں ایک بار پھر مون سون بارشوں کی نئی لہر کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس کے تحت صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 16 سے 19 ستمبر کے دوران دریاؤں کے بالائی علاقوں میںشدید بارش کا امکان ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔

Aftab Maken
وٹامن ڈی کی کمی سے تھکن اور بے چینی
پاکستان

وٹامن ڈی کی کمی سے تھکن اور بے چینی

وٹامن ڈی کی کمی کو محض ایک معمولی غذائی مسئلہ سمجھنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ اس وٹامن کی مسلسل کمی نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی صحت کو بھی بری طرح متاثر کرتی ہے۔

Aftab Maken
موسیقی کے آلات دماغ کو بڑھاپے کے اثرات سے محفوظ
پاکستان

موسیقی کے آلات دماغ کو بڑھاپے کے اثرات سے محفوظ

موسیقی کے آلات بجانے کی مشق انسان کے دماغ کو بڑھاپے کے اثرات سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق بڑی عمر کے وہ افراد جنہوں نے زندگی کے کئی سال ساز بجانے میں گزارے، شور والے ماحول میں بھی دوسروں کی بات سمجھنے کی بہتر صلاحیت رکھتے ہیں

Aftab Maken
پاکستان واڈا کی نگرانی فہرست سے خارج
پاکستان

پاکستان واڈا کی نگرانی فہرست سے خارج

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) نے پاکستان کو اپنی نگرانی کی فہرست سے نکال دیا ہے، جس کے بعد قومی ایتھلیٹس کے عالمی مقابلوں میں حصہ لینے پر کسی ممکنہ پابندی کا خطرہ ختم ہوگیا ہے

Aftab Maken
فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں زیر بحث
پاکستان

فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں زیر بحث

پاکستان کے مشہور اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر گردش کرتی افواہوں کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ حالیہ دنوں میں یہ دعوے سامنے آ رہے ہیں کہ اداکار نے دوسری شادی کر لی ہے، تاہم اس بارے میں فہد کی جانب سے کسی قسم کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔

Aftab Maken
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1,500 پوائنٹس کی مندی
پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1,500 پوائنٹس کی مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعے کے روز کاروبار کے آغاز پر شدید مندی دیکھنے میں آئی جب کے ایس ای 100 انڈیکس تقریباً 1,100 پوائنٹس گر گیا۔ صبح 10 بجکر 10 منٹ پر انڈیکس 1,092.73 پوائنٹس یا 0.7 فیصد کمی کے ساتھ 155,048.51 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

Aftab Maken
PSX میں تیزی، 600 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان

PSX میں تیزی، 600 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں جمعرات کو بھی تیزی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں سرمایہ کاروں کی جانب سے مسلسل خریداری نے کے ایس ای-100 انڈیکس کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا۔

Aftab Maken