تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

پاکستانی فوج نے بہترین دفاع کیا
پاکستان

پاکستانی فوج نے بہترین دفاع کیا

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ دشمن کیخلاف پوری قوم کو متحد ہونے کی ضرورت ہے، پاکستانی فوج نے بہترین دفاع کیا، سفارتی اقدامات سے متعلق مطمئن نہیں، سفارتی مشنز بیرون ملک بھیجنے چاہئیں۔

Aftab Maken
بھارت کو جواب دینے کے لیے 200 فیصد تیار ہیں
پاکستان

بھارت کو جواب دینے کے لیے 200 فیصد تیار ہیں

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کوئی بیرونی دباؤ قبول نہیں کرے گا، قوم مطمئن رہے، جواب دینے کے لیے 200 فیصد تیار ہیں، پاکستان اپنی جوابی کارروائی میں بھارت کے سویلینز کو نشانہ نہیں بنائے گا، ہم صرف فوجی تنصیبات پر حملے کریں گے۔

Aftab Maken
جب پاکستان حملہ کرے گا تو پوری دنیا جان جائے گی
پاکستان

جب پاکستان حملہ کرے گا تو پوری دنیا جان جائے گی

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں 15 مقامات پر حملے کی خبر جھوٹ ہے، مودی سرکار اپنے فائدے کیلئے ڈراما کر رہی ہے، تاہم جب پاکستان حملہ کرے گا تو وہ نظر بھی آئے گا اور گونج بھی سنائے دے گی، بھارتی میڈیا نہیں بتائے گا لیکن پوری دنیا جان جائے گی۔

Aftab Maken
سندھ طاس معاہدے کی معطلی انسانیت کیخلاف جرم ہے
پاکستان

سندھ طاس معاہدے کی معطلی انسانیت کیخلاف جرم ہے

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی انسانیت کیخلاف جرم ہے، پاکستان دہشت گردی برآمد نہیں کررہا بلکہ خود دہشت گردی کا شکار ہے، بھارتی حکومت غیرذمہ داری کا مظاہرہ کررہی ہے، پاکستان قومی نے ڈر کر جینا نہیں سیکھا۔

Aftab Maken
پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ثبوت پیش
پاکستان

پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ثبوت پیش

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی پھیلا رہا ہے۔

Aftab Maken