تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

ملک کے مختلف شہروں میں شدید گرمی
پاکستان

ملک کے مختلف شہروں میں شدید گرمی

ملک کے مختلف شہروں میں شدید گرمی کا راج ہے، جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب کے مختلف اضلاع اور پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔

Aftab Maken
"چرس پینے" کے معاملہ پر شدید جھڑپ
پاکستان

"چرس پینے" کے معاملہ پر شدید جھڑپ

سینیٹ کی کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کے اجلاس میں اُس وقت غیر معمولی صورتحال پیدا ہوگئی جب چیئرمین پی ٹی اے اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر ایمل ولی خان کے درمیان شدید تلخ کلامی ہو گئی، جو ذاتی نوعیت کے الزامات اور معافیوں تک جا پہنچی۔

Aftab Maken
عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی
پاکستان

عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی

حکومت پاکستان نے معرکہ حق ’آپریشن بنیان مرصوص‘ کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دشمن کو شِکست فاش دینے پر جنرل سید عاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری) کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی۔

Aftab Maken
کوئی پاکستان کا پانی روکنے کی جرأت نہ کرے
پاکستان

کوئی پاکستان کا پانی روکنے کی جرأت نہ کرے

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو سالوں اور دہائیوں تک اس کے نتائج محسوس کیے جائیں گے، کوئی پاکستان کا پانی روکنے کی جرأت نہ کرے

Aftab Maken
آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
پاکستان

آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری

آئی ایس پی آر نے بھارت کیخلاف آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر نیا نغمہ ’’ حفاظت تیری ہم کرینگے وطن، زمین کی قسم آسماں کی قسم‘‘ جاری کردیا۔

Aftab Maken
پاک-بھارت: رابطے جاری رکھنے پر اتفاق
پاکستان

پاک-بھارت: رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی کی کوششوں کے لیے دونوں ممالک کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا راؤنڈ مکمل

Aftab Maken
ہر طرح کے چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار
پاکستان

ہر طرح کے چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ ہم ہر طرح کے چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں اور افواج پاکستان نے پوری قوم کی حمایت کے ساتھ بھارتی جارحیت کا جواب دیا۔

Aftab Maken
بھارت کا کشمیر کے مسلمانوں کو نشانہ
پاکستان

بھارت کا کشمیر کے مسلمانوں کو نشانہ

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے شواہد پیش کرنے کے بجائے اس واقعے کی آڑ میں بھارت نے کشمیر کے مسلمانوں کو نشانہ بنانا شروع کردیا،

Aftab Maken