جنگ راولپنڈی کی ملازمین کے حق میں فیصلہ
جنگ انتظامیہ کو ایک اور محاذ پر بدترین شکست کا سامنا،آزادی صحافت،خواتین کے حقوق کے نام نہاد علمبرداروں اور انکے حامیوں کو منہ کی کھانا پڑی،
جنگ انتظامیہ کو ایک اور محاذ پر بدترین شکست کا سامنا،آزادی صحافت،خواتین کے حقوق کے نام نہاد علمبرداروں اور انکے حامیوں کو منہ کی کھانا پڑی،
وفاقی حکومت نے 168 نامکمل ترقیاتی منصوبے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا کہنا ہے کہ67 ہزار عازمین کا حج کوٹہ بحال کروانےکی کوشش کی، جس پر سعودی حکومت نے 10 ہزار عازمین کی اجازت دی ہے۔
سربراہ جمعیت علمائے اسلام ( ف ) مولانا فضل الرحمٰن اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ فلسطین کی صورتحال امت مسلمہ کے لیے باعث تشویش ہے
ایف بی آر میں ایک نئی پرفارمنس مینجمنٹ اسکیم متعارف کرائی گئی ہے جسے بعد میں سینٹرل سپیریئر سروسز کی تمام سروسز اور کیڈرز تک وسعت دی جائے گی
پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب میں پاور شیئرنگ کے حوالے سے اب تک ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال اور ملکی حالات کے پیش نظرساتھ چلنے پر اتفاق کیا گیا۔
جماعت اسلامی ( جے آئی ) اور انتظامیہ کے مابین معاملات طے پا گئے، ’فلسطین یکجہتی مارچ‘ کے تحت اسلام آباد کے ریڈ زون کی طرف مارچ کے بجائے اسلام آباد ایکسپریس وے پر مظاہرہ کیا جائے گا۔
پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا گیا۔
سابق وزیر اعظم عمران خان کا اپنی لیگل ٹیم کے ذریعے پیغام میں کہنا ہے کہ ’میں نے کسی کو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات میں شامل ہونے کا اختیار نہیں دیا ہے۔
راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملنے والے رہنماؤں اور ان کی بہنوں کو حراست میں لینے کے کچھ دیر بعد چھوڑ دیا
تمام میتوں کو آبائی علاقوں میں نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا، نمازجنازہ میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آج کم ہونے جارہی ہیں لیکن ہم یہ فائدہ عوام کو منتقل نہیں کریں گے
قومی احتساب بیورو (نیب) نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف کرپشن کے الزامات میں سخت کارروائی کرتے ہوئے 16 بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے ہیں۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان نے کسی کو مذاکرات کا اختیار نہیں دیا، یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ مذاکرات ہورہے ہیں، عمران خان کی رہائی قانون اور آئین کے مطابق ہوگی۔
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)نے امریکی ارکان کانگریس سے ملاقات میں عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر کو نہ بلانے پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان مسلم لیگ کے صدر میاں نواز شریف سے بیلاروس کے دورہ کے دوران تفصیلی مشاورت کی،
پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان سے ملاقاتوں کےلیے ناموں کی فہرست مرتب کرنے کےلیے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔
ئی جی خیبر پختون خوا ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک اور بنوں کینٹ پر حملوں میں ملوث نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا ہے۔
تحریک انصاف کی قیادت نے عمران خان کی اجازت کے بعد ہی مائنز اینڈ منرل بل کو کے پی اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے احکامات کے باوجود پارٹی کے اندر اختلافات جاری ہیں اورپارٹی کے وٹس ایپ گروپوں میں الزام تراشی کا معاملہ جاری ہے
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جب بھی مشکالات ہوتی ہیں اس کے پیچھے یہودی سازش ہوتی ہے
بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے پارٹی رہنماؤں اور خاندان کے افراد کی فہرستیں اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی گئیں۔
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے میں تحقیقات میں تعاون نہ کرنے پر 20 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے معاملے پر پارٹی میں اختلافات سنگین ہوگئے جب کہ سینیٹر علی ظفر نے سلمان اکرم راجا کے الزامات پر افسوس کا اظہار کیا۔