تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

مچل اسٹارک اور وسیم اکرم کی تاریخی ملاقات
کھیل

مچل اسٹارک اور وسیم اکرم کی تاریخی ملاقات

دنیا کے دو سب سے خطرناک لیفٹ آرم فاسٹ بولرز—مچل اسٹارک اور وسیم اکرم—آخرکار ایک دوسرے سے آمنے سامنے آ گئے، اور کرکٹ کے دیوانوں کو ایسا لگا جیسے خواب حقیقت بن گیا ہو۔

Aftab Maken
ٹیلی کام کمپنیاں پیسہ کمانے والی مشینیں
پاکستان

ٹیلی کام کمپنیاں پیسہ کمانے والی مشینیں

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن (ٹیلی کام) نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے کی سفارش کردی۔

Aftab Maken
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ
پاکستان

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ

پاکستان میں سونے کی قیمتیں ایک بار پھر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں اور صارفین کی جانب سے سونے کی موجودہ صورتحال اور آئندہ رجحانات کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

Aftab Maken
PSX میں ایک لاکھ 36 ہزارتاریخی سطح بھی عبور
پاکستان

PSX میں ایک لاکھ 36 ہزارتاریخی سطح بھی عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی دیکھی جارہی ہے، دوران ٹریڈنگ کے ایس ای 100 انڈیکس نے ایک ہزار 841 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 36 ہزار کی نئی تاریخی سطح بھی عبور کرلی ہے۔

Aftab Maken
پاکستان کی خاطر مذاکرات کے لیے تیار
پاکستان

پاکستان کی خاطر مذاکرات کے لیے تیار

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عمران خان نے بڑا واضح کہا ہے کہ وہ اپنے اور اپنی اہلیہ پر ہونے والے ظلم کے باوجود پاکستان کی خاطر مذاکرات کے لیے تیار ہیں، آئیں بیٹھیں اپنی غلطیوں کو مانیں اور سدھاریں، یہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

Aftab Maken
فرانس میں ایکس پرالزامات کا باقاعدہ تفتیش کا آغاز
پاکستان

فرانس میں ایکس پرالزامات کا باقاعدہ تفتیش کا آغاز

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) ایک نئے قانونی بحران کی زد میں آگیا ہے، کیونکہ فرانس میں پراسیکیوٹرز نے پلیٹ فارم پر ڈیٹا سے چھیڑ چھاڑ اور فراڈ کے الزامات کی بنیاد پر باقاعدہ تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

Aftab Maken
بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج
پاکستان

بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج

کراچی میں پنجاب کالونی انڈر پاس کے قریب سڑک کے دونوں ٹریکس پر قریبی علاقہ مکینوں کی جانب سے بجلی اور گیس کی طویل اور غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کے باعث قیوم آباد کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) فلائی اوور تک اور پنجاب چورنگی سے مائی کلاچی روڈ تک ٹرکوں، کنٹینرز اور ہیوی گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔

Aftab Maken
حمیرا کومالی طور پر کوئی پریشانی نہیں تھی
پاکستان

حمیرا کومالی طور پر کوئی پریشانی نہیں تھی

کراچی کے علاقے ڈیفنس کے فلیٹ میں مردہ حالت میں ملنے والی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصفر کے بھائی نوید اصغر نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں بتایا ہے کہ حمیرا میری چھوٹی بہن تھی، اُسے مالی طور پر کوئی پریشانی نہیں تھی۔

Aftab Maken