ویمنز کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز
ویمنز ورلڈ کپ 2025 کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کی میزبانی کرے گی۔
ویمنز ورلڈ کپ 2025 کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کی میزبانی کرے گی۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک خون کا ٹیسٹ ایسا بھی جس کی مدد سے دل کے دورے کی پیش گوئی کی جاسکتی ہے۔ اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ یہ کولیسٹرول ہے تو آپ یقیناً غلط ہیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے جمعہ کو اپنی ریکارڈ ساز تیزی کا سلسلہ جاری رکھا، جسے ادارہ جاتی خریداری، بلیو چپ اسٹاکس میں نئی دلچسپی اور سرمایہ کاروں کے اعتماد نے سہارا دیا۔ بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس کار ابتدائی کاروباری لمحات میں ہی 140,000 کی سطح عبور کر گیا۔
حکومت پنجاب نے 4 ماہ کیلئے چینی کی ایکس مل اور پرچون کی قیمتوں کا تعین کردیا، چینی کی نئی قیمتوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
تھائی لینڈ میں جاری ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے دفاعی چیمپئن ایران کو سنسنی خیز مقابلے میں تین-ایک سے شکست دے کر مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل رات سے ہونے والی موسلادھار بارش نے جل تھل کردیا۔ اب تک اسلام آباد میں 186 جبکہ راولپنڈی میں 200 ملی میٹر سے زائد بارش ہوچکی ہے۔
اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی پنجابی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ کی بھارتی پنجابی فلم’سردار جی تھری‘ کی شاندار کامیابی کا سلسلہ جاری ہے، فلم پاکستان میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی پنجابی فلم بن گئی ہے۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر پاکستان کے مشہور دیسی کھانوں کے ایک ریسٹورنٹ کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعرات کو بھی خریداری کا رجحان برقرار ہے جس کے نتیجے میں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے ابتدائی سیشن کے دوران 900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ملک کے مختلف حصوں میں جاری شدید مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ موسلا دھار بارشوں سے چکوال، جہلم، راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور اور جنوبی پنجاب کے کئی علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی ہے۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے کہا ہے کہ ملک میں چینی کے وافر ذخائر موجود ہیں ،حکومت کوچینی کا کاروبار نہیں کرنا چاہیے،
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ، اسلام آباد نے سکینڈری سکول سرٹیفکیٹ(ایس ایس سی) نویں اور دسویں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا، طالبات ایک مرتبہ پھر ٹاپ پو زیشنز لے اڑیں۔
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے آج یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کی بندش اور نجکاری کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے
طویل واک کرنا دائمی کمر کے درد کو روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، جو کہ ان افراد میں عام طور پر پایا جاتا ہے جو غیر فعال زندگی گزار رہے ہوں۔
لاہور اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، سب سے زیادہ بارش تاجپورہ میں 87 ملی میٹرریکارڈ کی گئی۔
حکومت نے 16 جولائی 2025 سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں نظرثانی کا اعلان کیا ہے۔
آج اسلام آباد میں ملک کی بزنس کمیونٹی، چیمبرز آف کامرس اور تاجروں کی تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ وزیر خزانہ و و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جولائی 2025 کے لیے ری گیسیفائیڈ مائع قدرتی گیس (RLNG) کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ یہ نئی قیمتیں موجودہ مہینے میں یکم جولائی 2025 سے لاگو ہوں گی۔
نیشنل سیونگز نے 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان کردیا ہے ، پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا نکلا
پاکستان کے نوجوانوں میں آن لائن کمائی کا رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے، اور ہزاروں افراد اب انٹرنیٹ کے ذریعے لاکھوں بلکہ کروڑوں روپے ماہانہ کما رہے ہیں — وہ بھی گھر بیٹھے۔
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت چینی کی قیمتوں کے استحکام سے متعلق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے ساتھ اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے حکومت سے سفارش کی ہے کہ وہ تمام ڈیجیٹل لین دین پر یکساں 5 فیصد جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) نافذ کرے
سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں، جس کے باعث شادی کی تیاری کرنے والے گھرانوں میں بے چینی بڑھ گئی ہے۔