تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

افتتاحی تقریب میں ایلون مسک کی شرکت
ٹیکنالوجی

افتتاحی تقریب میں ایلون مسک کی شرکت

پاکستان میں عالمی شہرت یافتہ کمپنی اسٹار لنک جلد ہی اپنی سروسز شروع کرنے جا رہی ہے، جب کہ اس سلسلے میں منعقد کی جانے والی افتتاحی تقریب میں دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی شرکت بھی متوقع ہے۔

Aftab Maken
بارشوں سے 39 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کی تصدیق
شہر

بارشوں سے 39 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کی تصدیق

پنجاب میں جاری مون سون بارشوں کے حوالے سے پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے تازہ ترین فیکٹ شیٹ جاری کر دی، جس میں بارشوں کے باعث اب تک 39 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کی تصدیق کی گئی ہے۔

Aftab Maken
مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
پاکستان

مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، پنجاب، اور بالائی علاقوں میں شدید بارشیں متوقع ہیں، جن سے طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

Aftab Maken
حمیرا اصغر کی موت اکتوبر 2024 میں ہوئی
پاکستان

حمیرا اصغر کی موت اکتوبر 2024 میں ہوئی

اداکارہ اور ماڈل حمیرا اصغر علی کی لاش گزشتہ دنوں کراچی کے ایک فلیٹ سے برآمد ہوئی، جس کے بعد حکام نے فرانزک اور ڈیجیٹل شواہد کی بنیاد پر تصدیق کی ہے کہ ان کی موت اکتوبر 2024 میں واقع ہوئی تھی۔

Aftab Maken
بارش حادثات میں مجموعی طور پر 9 قیمتی جانیں ضائع
شہر

بارش حادثات میں مجموعی طور پر 9 قیمتی جانیں ضائع

ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ لاہور میں صبح سویرے طوفانی بارش نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا، متعدد سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں جبکہ ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔

Aftab Maken
لاہورسمیت مختلف علاقوں میں بھی بارش
پاکستان

لاہورسمیت مختلف علاقوں میں بھی بارش

اسلام آباد اورراولپنڈی کے مختلف علاقوں میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور درجہ حرارت میں نمایاں کمی آئی۔

Aftab Maken
عمران خان کے بیٹے پاکستان آئیں گے
پاکستان

عمران خان کے بیٹے پاکستان آئیں گے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمیشرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی نے کہا ہے کہ سارے دروازے بند ہو گئے، اب صرف تحریک ہی راستہ ہے، بانی کے بچے بھی پاکستان آکر تحریک میں حصہ لیں گے۔

Aftab Maken
حج عازمین کی لازمی رجسٹریشن کا آج آخری دن
پاکستان

حج عازمین کی لازمی رجسٹریشن کا آج آخری دن

حج 2026 کے لیے عازمین کی لازمی رجسٹریشن کا آج (بدھ 9 جولائی) آخری دن ہوگا۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق اب تک دو لاکھ سے زائد پاکستانی شہری آئندہ حج کے لیے رجسٹریشن کروا چکے ہیں۔

Aftab Maken
بارشوں اور سیلابی صورتِ حال کا الرٹ جاری
پاکستان

بارشوں اور سیلابی صورتِ حال کا الرٹ جاری

مون سون کی شدید بارشوں کے دوران نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے پیر کے روز ملک کے مختلف حصّوں میں آئندہ 2 دن کے لیے موسلا دھار بارشوں اور سیلابی صورتِ حال کاالرٹ جاری کر دیا

Aftab Maken
ایف بی آر افسران کونظام میں معافی نہیں
پاکستان

ایف بی آر افسران کونظام میں معافی نہیں

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ ٹیکس گزاروں کو تنگ کرنے یا پھر نگرانی اور اصلاحات کے نام پر شہریوں کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

Aftab Maken