google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 UrduLead
بدھ , دسمبر 25 2024

Recent Posts

سینیٹ کی 48 نشستوں کیلئے نئے چہروں سمیت 140 امیدوار

سینیٹ کی48نشستوں پر انتخابات کیلئےنئے چہروں سمیت 140امیدوار میدان میں ہیں۔ سندھ کی 12نشست کیلئے 32، پنجاب کی 12نشست کیلئے 28، خیبرپختونخوا کی11نشست کیلئے 42اور بلوچستان کی11نشست کیلئے38امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، کاغذات کی جانچ پڑتال 19 مارچ کو ہوگی۔ کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں …

Read More »

ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈآج فائنل میں مد مقابل

پاکستان سپرلیگ سیزن 9 کا فائنل آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کا یہ چوتھا فائنل ہے، وہ 2021کی فاتح ہے جب کہ آخری دو فائنلز میں اسے لاہور قلندرز نے شکست ہوئی …

Read More »

عادل نبی کا پاکستانی ٹیم کی نمائندگی سے انکار

پاکستانی نژاد انگلش فٹبالر عادل نبی نے قومی ٹیم کی موجودہ مینجمنٹ کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا۔ نوجوان فٹبالر عادل نبی نے پاکستانی فٹبال ٹیم کے کوچ اسٹیفین کونسٹنٹائن کے ساتھ اختلافات کے باعث ٹیم کی جانب سے کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان …

Read More »